دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

غلام اور کنیز دونوں سولی پر لٹکائے گئے

حضرتِ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ان دونوں قاتلوں کو گرفتارکرایا۔پھر مدینۂ منورہ میں ان دونوں کو سولی پر لٹکانے کا حکم دے دیا۔ مدینۂ منورہ میں یہ پہلا موقع تھاجب دو اَفراد کو قتل کی سزا دیتے ہوئے سولی پر لٹکا یا گیا۔(1)

حافظہ اور راویۂ حدیث

حضرت اُمِّ وَرَقہ رضی اللہ عنہا کا شمارحافظۂ قرآن صحابیات میں ہوتا ہے۔آپ کو رسولِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے اَحادیثِ مبارکہ رِوایت کرنے کا بھی شرف حاصل ہے۔(2) آپ قرآنِ پاک کی بہترین قاریہ بھی تھیں۔آپ سابقینِ اولین میں سے بھی تھیں۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے آپ کوشہید ہونے کی خوش خبری بھی عطا فرمائی تھی ۔ یہ تمام فضیلتیں آپ کے جنتی ہونے اور آپ کے بلند مقام ومرتبے کی طرف اِشارہ کرتی ہیں ۔(3) اللہ پا ک کی آپ پر رحمت ہو اور آپ کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔ اٰمین بِجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم *…*…*…*…*…* اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
1……الاصابہ فی تمییز الصحابہ،8/489،الاستیعاب، 8/486۔ 2……طبقات ابن سعد ،8/334۔ 3……جنتی زیور،ص538تا539، ماہنامہ فیضانِ مدینہ،جنوری2020۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن