دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

حضرت اُمِّ رومان رضی اللہ عنہا

دُرُود شریف کی فضیلت

مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرتِ عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے: بےشک دُعا زمین و آسمان کے درمیان ٹھہری رہتی ہے اور اُس سے کوئی چیز اوپر کی طرف نہیں جاتی جب تک تم اپنے نبی ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) پر دُرُودِ پاک نہ پڑھ لو ۔(1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلیٰ محمد ایک قول کے مطابق اُمُّ المؤمنین حضرتِ خدیجۃُ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کے اِنتقال کے بعد حضرتِ خَولہ بنتِ حکیم رضی اللہ عنہا مکّۂ مکرّمہ کے ایک معزز گھرانے کی صاحبزادی کےلئے رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پیغامِ نکاح لے کر گئیں، انہوں نے صاحبزادی کی والدہ سے کہا: اللہ پاک نے آپ پر برکت نازِل فرمائی ہے۔ انہوں نے پوچھا:کیسی برکت؟ حضرت خَولہ رضی اللہ عنہا نے کہا:مجھے اللہ پاک کے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے آپ کی صاحبزادی کا رِشتہ مانگنے کے لئے بھیجا ہے۔ تو وہ خوش نصیب خاتون اپنے شوہر سے مشورہ کر کے اس رشتے پر بخوشی راضی ہو گئیں، پھر رسولِ پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے اس خوش نصیب خاتون کی بیٹی سے نِکاح فرمایا۔(2) رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پیغامِ نکاح اپنی صاحبزادی کے لئے قبول کرنے والی یہ خوش نصیب خاتون وہ ہیں جن کا شمار اُن پانچ خوش نصیب خواتین میں ہوتا ہے جن کی قبر میں خود اللہ پاک کے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اُترے،مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی
1……ترمذی، 2/28 ،حدیث:486 ۔ 2……تاریخ طبری، 2/350۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن