دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

بعدِوِصال آپ کی سہیلیوں کا اِکرام

اُمُّ المؤمنین حضرت خدیجۃُ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کے وِصال کے بعد خاتمُ النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کثرت سے آپ کا ذِکر فرما یا کرتے تھے اور اپنی بلند و بالا شان کے باوجود آپ کی سہیلیوں کا اِکرام فرماتے تھے۔ خاتمُ النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں جب کوئی چیز پیش کی جاتی تو فرماتے:اسے فلاں عورت کے پاس لے جاؤ کیونکہ وہ خدیجہ کی سہیلی تھی، اسے فلاں عورت کے گھر لے جاؤ کیونکہ وہ خدیجہ سے محبت کرتی تھی۔(1)

اِجازت طلب کرنا یاد آگیا

ایک بار آپ رضی اللہ عنہا کی بہن حضرتِ ہالہ بنتِ خُوَیْلِد رضی اللہ عنہا نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے بارگاہِ اقدس میں حاضِر ہونے کی اجازت طلب کی،ان کی آواز حضرتِ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی آواز سے بہت ملتی تھی۔چنانچہ اس سےآپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو حضرتِ خدیجہ رضی اللہ عنہا کا اِجازت طلب کرنا یاد آگیا۔(2) اللہ پاک آپ رضی اللہ عنہا کے دَرَجات میں اِضافہ فرمائے اور آپ کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت فرمائے ۔اٰمین بِجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم *…*…*…*…*…* اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
1……الادب المفرد، ص 68، حدیث:232۔ 2……الادب المفرد، ص 68، حدیث:232۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن