دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
کو فارِعہ بھی کہا جاتا ہے۔(1)اِس کے علاوہ کتابوں میں آپ کا نام ”فرعہ“ بھی ذِکر کیا گیا ہے۔ (2) آپ رضی اللہ عنہا کے والدصحابیِ رسول حضرت مالک بن سِنان رضی اللہ عنہ ہیں۔ غزوۂ اُحد کے موقع پر جب پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے چہرۂ مبارک سے لوہے کی ٹوپی کے حلقے کو نکالا جا رہا تھا، جس کے نتیجے میں آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے چہرۂ انور سے خون نکلنے لگا تھا تو حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ ہی وہ صحابی تھے جنہوں نے جوشِ عقیدت سےرسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مبارک خون کو پی لیا تھا اور ایک قطرہ بھی زمین پر گرنے نہیں دیا تھا۔پھر رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس نے میرا خون پی لیا جہنم کی کیا مجال جو اس کو چھو سکے۔(3) آپ کی والدۂ ماجدہ صحابیۂ رسول حضرت اُنیسہ بنتِ ابی خارجہ رضی اللہ عنہا ہیں۔(4) کتابوں میں آپ کی والدہ کا نام حبیبہ بنتِ عبدُ اللہ بھی آیا ہے۔(5) آپ رضی اللہ عنہا اَصحابِ صفہ میں شامل جلیل ُالقدر صحابیِ رسول حضرت ابوسعید خُدری رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں۔(6)

جہاد کی خواہش

حضرت فُرَیْعہ رضی اللہ عنہا اور آپ کے بھائی حضرت ابوسعید خُدری رضی اللہ عنہ کے دل میں جہاد کی بہت خواہش تھی۔چنانچہ غزوۂ اُحد کےموقع پر آپ کے والد حضرت مالک
1……اسد الغابہ، 7/254۔ 2……الاصابہ فی تمییز الصحابہ ،8/ 279۔ 3……شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ ،2/426،سیرت مصطفیٰ،ص275۔ 4……طبقات ابن سعد،8/272۔ 5……الاستیعاب،4/456۔ 6……اسدالغابہ ، 7 / 254۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن