Jannati Khawateen
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
تپتے صحرا میں اِیذائیں پاتا دیکھ کر اِرشاد فرمایا:اےآلِ یاسر! صبر کا دامن تھامے رہنا، تمہارے لئے جنَّت کا وعدہ ہے۔ (1) رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا یہ فرمانِ عالیشان آپ رضی اللہ عنہا کے جنتی ہونے کی سند ہے ۔

حضرت عمار پرظلم وستم

آپ رضی اللہ عنہا کے بیٹے حضرت عمار رضی اللہ عنہ پر بھی بہت ظلم ڈھائے گئے،کبھی وہ ظالم آپ کے سینے پر بھاری پتھر رکھ دیتے تو کبھی پانی میں غوطے دے کر بےحال کر دیتے اور کبھی آگ سے آپ کےجسم کو داغدار کر کے نڈھال کر دیتے تھے۔(2) یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ کی پیٹھ مبارک ان زخموں سے بھر گئی، بعد میں کسی نے آپ کی پیٹھ کو دیکھا تو پوچھا: یہ کیسے نشانات ہیں؟ اِرشاد فرمایا: کفارِ قریش مجھے مکہ کی تپتی ہوئی پتھریلی زمین پر ننگی پیٹھ لٹاتے اور سخت اِذیتیں اور تکالیف پہنچاتے تھے، یہ اُن زخموں کے نشانات ہیں۔(3)

آپ کی شہادت

کفارِ مکہ نے حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا پر جب ہر قسم کا ظلم وستم آزما کر دیکھ لیا کہ آپ کسی صورت بھی اسلام کا دامن چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں، تو بالآخر ایک دن ابوجہل نے نیزہ تان کر آپ کو دھمکا کر کہا کہ تو کلمہ نہ پڑھ ورنہ میں تجھے یہ نیزہ مار دوں گا۔ آپ رضی اللہ عنہا نے اس کے سامنے سینہ تان کر بہادری سے اسی وقت زور زور سے
1……حلیۃ الاولیاء،1/189،رقم:452۔ 2……الکامل لابن اثیر، 1/589۔ 3……طبقات ابن سعد، 3/188۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن