دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
پر لٹکا ہوا دیکھیں تو آپ وہاں تشریف لے گئیں، جب آپ نے اپنے بیٹے کو سولی پر لٹکا دیکھا تو اس وقت نہ آپ روئیں نہ بِلبلائیں بلکہ آپ نے کمال صبر کا مظاہرہ کیا۔(1) حجاج یہ دیکھ کر آپ کے پاس آیا اور کچھ گستاخانہ باتیں کیں، جن کے جواب میں آپ نے حجاج سے یہ جملہ اِرشاد فرمایا:میں دیکھ رہی ہوں کہ تو نے میرے بیٹے کی دُنیا خراب کی تو اُس نے تیری آخرت برباد کر ڈالی۔(2)

وِصالِ پُرملال

حضرت عبدُ اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے دس دن بعد یعنی 27 جمادی الاولیٰ کو آپ رضی اللہ عنہا بھی دارِ فانی سے اِنتقال فرما گئیں۔(3) وفات کے وقت آپ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک سو سال تھی۔(4) اللہ پاک کی آپ پر رحمت ہو اور آپ کے صدقے ہماری بےحساب مغفرت ہو۔ اٰمین بِجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ و سلم *…*…*…*…*…* اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
1……سیر اعلام النبلاء،3/531، جنتی زیور، ص527 بتغیر قلیل۔ 2……مسلم، ص1377، حدیث:2545۔ 3……الاستیعاب،4/346۔ 4……الاصابہ فی تمییز الصحابہ ،8/14۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن