دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannat Main Mardon Ko Horain Milaingi | جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو عورتوں کو کیا ملےگا؟

book_icon
جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو عورتوں کو کیا ملےگا؟

سویا ہو جو غافِل ہو کر نیندآنے میں رُکاوٹ نہ ہو تو ایسی نیند وُضو کو توڑ دیتی ہے ۔  اگر ایک شَرط پائی جائے اور دُوسری نہ پائی جائے تو وُضو نہیں ٹوٹے گا ۔ )[1] ) اَلبتہ اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام جس حالت پر بھی آرام فرمائیں ، نیند سے ان کا وُضو نہیں ٹوٹتا چنانچہ صَدرُالشَّریعہ ،  بَدرُالطَّریقہ حضرتِ علّامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِالْقَوِی فرماتے ہیں:اَنبیاء عَلَیْہِمُ السَّلَام کا سونا ناقضِ وُضو ( یعنی وُضو کو توڑنے والا ) نہیں ، ان کی آنکھیں سوتی ہیں دل جاگتے ہیں ۔ )[2] )     



[1]    فتاویٰ رضویہ ،  ۱ / ۳۶۵ ماخوذاً 

[2]    بہارِشریعت ، ۱ / ۳۰۸ ، حِصّہ : ۲   

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن