30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نے تجھے جنّت میں پوری دنیا کے برابر بلکہ اس سے بھی دس گنا زیادہ عطا کیا اور یہ شخص جنّت میں سب سے کم درجے کا ہو گا۔
حضرتِ سَیِّدُنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم جب یہ واقعہ بیان فرماتے تو اتنا مسکراتے کہ آپ کی مبارک داڑھیں نظر آنے لگتیں۔ (تنبیہ الغافلین، ص42،حدیث:76ماخوذاً)
پیارے پیارے اسلامی بھائیو! جنّت میں اللہ پاک کی ایسی ایسی نعمتیں ہیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھیں اور نہ کسی کان نے سُنیں سِوائے اُس کے جسے اللہ پاک نے دِکھائیں۔ (مسلم، ص 1162، حدیث:7133) جیسا کہ نبیوں کے سرتاج،صاحِبِ معراج صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے شَبِ معراج اپنی مبارک آنکھوں سے انہیں مُلاحَظَہ فرمایا۔(بخاری،2/416،حدیث: 3342) بہرحال جنّت کی نعمتیں لازَوال ہیں،ان کی حقیقت اللہ پاک ہی جانتا ہے اور روایات و اَحادیث میں جنّتی نعمتوں کی جو مثالیں بیان کی گئیں ہیں وہ صرف سمجھانے کے لیے ہیں۔جنّتیوں کو جنّت میں کیا کیا انعامات ملیں گے ؟ اس حوالے سےسنیے اور جنّتی نعمتوں کو حاصل کرنے کے لیے خوب نیک اعمال کیجئے چنانچہ
جنّتی کو 72 بیویاں دی جائیں گی
جنّتی کو جنّت میں بَہتَّر(72) بیویاں دی جائیں گی۔ ( ابن ماجہ،4/539،حدیث:4337 )
جنّتی عورتوں کو کتنے مرد ملیں گے؟
بعض اَوقات جاہل یا ضرورت سے زیادہ پڑھے لکھے ڈیڑھ ہوشیار قِسم کے لوگ مذہبی لوگوں کو پریشان کرنے کے لیے اس طرح کا سُوال کرتے ہیں کہ جنّت میں مَردوں کو 72
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع