30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اللہ تعالی علیہ وسلم لیلۃ و قد سقط رحلہ فقال: من یسوی رحلی وہو فی الجنۃ، فبدر طلحۃ بن عبید اللہ فسواہ حتی رکب فقال لہ النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : یا طلحۃ ! ہذا جبرئیل یقرئک السلام و یقول : انا معک فی اہوال القیامۃ حتی انجیک منہا، ما عسیٰ ان یقولوا فی الزبیر بن العوام ، رأیت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم و قد نام فجلس الزبیر یذب عن وجہہ حتی استیقظ فقال لہ: یا ابا عبد اللہ ! لم تزل؟ قال لم ازل بابی انت و امی ، قال: ہذا جبرئیل یقرئک السلام و یقول: انا معک یوم القیامۃ حتی اذب عن وجہک شرر جہنم، ما عسی ان یقولوا فی سعد بن ابی وقاص سمعت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یقول یوم بدر وقد اوتر قوسہ اربعۃ عشرمرۃ وید فعہا الیہ: ارم فداک ابی و امی، ما عسی ان یقولوا فی عبد الرحمن بن عوف، رأیت النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم وہو فی منزل فاطمۃ والحسن والحسین یبکیان جوعاو یتضوران، فقال النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم من یصلنا بشیٔ؟ فطلع عبد الرحمن بن عوف بصحفۃ فیہا حیسن و رغیفان بینہا اہالۃ، فقال النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم :کفاک اللہ امردنیاک فا ما آخر تک فانا لہا ضامن۔
حضرت سالم بن عبد اللہ بن عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب امیر المؤمنین عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ابو لولوہ مجوسی خبیث نے خنجر مارا اور امیر المؤمنین نے مشورے کا حکم دیا ( کہ میرے بعد عثمان غنی و علی مرتضی و طلحہ و زبیر و عبد الرحمن بن عوف سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہم چھ صاحبوں میں سے مسلمان جسے مناسب تر جانیں خلیفہ بنائیں ) حضرت ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا خدمت امیر المؤمنین میں آئیں اور کہاـ: اے باپ میرے ! لوگ کہتے ہیں ـ: یہ چھ شخص پسندیدہ نہیں ۔امیر المؤمنین نے فرمایا : مجھے تکیہ لگا کر بٹھا دو، بٹھائے گئے ،ارشاد فرمایا: علی کی شان میں کیا کہہ سکتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : اے علی ! اپنا ہاتھ میرے ہاتھ میں لا تو روز قیامت میرے ساتھ میر ے درجے میں داخل ہوگا ۔ بھلا عثمان کی شان میں کیا کہہ سکتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جس دن عثمان انتقال کریگا آسمان کے فرشتے اس پر نماز پڑھیں گے، میں نے عرض کی : یارسول اللہ ! یہ فضیلت خاص عثمان کے لئے ہے یا ہر مسلمان کے لئے فرمایا : خاص عثمان کے لئے ۔ طلحہ بن عبد اللہ کو کیا کہیں گے، ایک رات
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع