دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

 

 

 

 الکیلانی ولا بعد فیہ لان معجزات الانبیاء قد تکون کرامۃ لاولیاء امتہ و فی رباعیہ لی ۔

          من اکرم   مرسل عظیم  حلا             لم     تدن      اذبابۃ   اذ  ما  حلا

             ہذا عجب و لم یذق ذو نظر             فی الموجودات من حلاہ احلا 

       وتظرف بعض علماء العجم فقال محمد رسول اللہ  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم لیس فیہ حرف منقوط لان المعلوم ان النقط تشبہ الذباب  فصین اسمہ ونعتہ کما  قلت فی مدحہ  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم۔

 لقد ذب   الذباب   فلیس  یعلو        رسول اللہ  محمودا  محمد

و نقط الحرف یحکیہ بشکل          لذلک الخط  عنہ   قد   تجرد

       ان کی مکمل عبارت یہ ہے : آپ کے دلائل نبوت سے یہ بھی ہے کہ مکھی آپ کے نہ  تو ظاہری جسم پر بیٹھتی تھی اور نہ لباس پر ، یہ ابن سبع نے کہا ۔ محدثین نے کہا کہ اس کا راوی معلوم نہیں،ا ورذباب کا واحد ذبابۃ ہے ، کہتے ہیں اس کا یہ نام اس لئے  ہے کہ  اس کو جب بھی بھگایاجاتا ہے واپس آجاتی ہے ،یہ کرامت آپ کواس لئے عطا ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو پاک رکھا تھا ، شیخ عبد القادر جیلانی کے بارے میں بھی یہی کہاجاتا ہے اور اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں، کیونکہ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ جو چیزنبی کا معجزہ ہوتی ہے وہ بطور کرامت ولی کے ہاتھ سے سر زد ہو جاتی ہے اور میں نے (خفاجی )ایک رباعی کہی ہے ۔

       آپ  بزرگ ترین عظیم مٹھاس والے رسول  ہیں ، یہ عجیب بات ہے کہ آ پ کی مٹھاس کے باوجود مکھی آپ کے قریب نہ جاتی تھی اور کسی بھی صاحب نظر نے موجودات میں آپ کی مٹھاس سے زیادہ مٹھاس نہ چکھی۔

        اور بعض علماء نے کہا کہ’’ محمد رسول اللہ‘‘   میں کوئی نقطہ نہیں ہے اس لئے کہ نقطہ  مکھی کے مشابہ ہوتا ہے ، لہذا عیب سے بچانے کے لئے  آپ کی  تعریف میں  یہ  کہا ہے ۔

       بلا شبہ اللہ نے مکھیوں کو آپ سے دور کر دیا تو آ پ پر مکھی نہیں بیٹھتی ہے ، اللہ کے رسول محمود و محمد ہیں اور حروف کے نقطے جو شکل میں مکھی کی طرح ہیں ، ان سے بھی اللہ تعالیٰ نے اس لئے  آپ کو محفوظ رکھا ۔

      

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن