دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

۳۴۶۲۔  المعجم  الاوسط للطبرانی،             ۷/۱۶۵      ٭

سبقت لے گئے ہیں ۔

{۱} امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں

        علماء فرماتے ہیں : ابو بکر صدیق ، صدیق اکبر ہیں اور علی مرتضی صدیق اصغر ۔صدیق اکبر کا مقام اعلی صد یقیت سے بلند وبالا ہے ۔نسیم الریاض شرح شفائے امام قاضی عیاض میں ہے :۔

       اماٍٍٍٍٍٍٍتخصیص ابی بکر رضی اللہ تعا لی عنہ فلا نہ الصد یق الاکبر الذ یٍ سبق الناس کلہم لتصد یقہ صلی اللہ تعا لی علیہ وسلم ولم یصدرمنہ غیر ہ قط و کذا علی کرم اللہ تعا لی وجہہ فا نہ یسمی الصد یق الاصغر الذی لم یتلبس بکفر قط و لم یسجدلغیراللہ مع صغر ہ و کون ابیہ علی غیر الملۃ ولذاخص بقو ل علی کرم اللہ تعا لی وجہہ۔

        حضرت خا تم الو لا یہ المحمد یہ فی زما نہ بحر الحقا ئق ولسا ن القوم بجنا نہ وبیا نہ سیدی شیخ اکبرمحی الدین ابن عر بی نفعنا اللہ فی الدارین بفیضا نہ فتو حات مکیہ شریفہ میں فر ما تے ہیں :۔

       فلو فقد النبی صلی اللہ تعا لی علیہ وسلم فی ذالک الو طن وحضر ہا ا بو بکر لقا م فی ذالک المقام الذی ا قیم فیہ رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ  وسلم  لانہ لیس ثم  اعلی منہ یحجبہ عن ذلک فہو صادق ذلک الوقت وحکیمہ وما سواہ تحت حکمہ ( ثم قال) وہذا المقام الذی اثبتنا بین الصدیقیۃ ونبوۃ التشریع وفوق الصدیقیۃ فی المنزلۃ عند اللہ والمشار الیہ با لسر الذی وقر فی صدر ابی بکر ففضل بہ الصدیقینہ اذ حصل لہ فی قلبہ ما لیس فی شرط الصدیقیۃ ولا من  لوازمہا فلیس بین ابی بکر و بین رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ  علیہ وسلم رجل لانہ صاحب الصدیقیۃ وصاحب سر ۔

        یعنی اگر حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اس موطن میں تشریف  نہ رکھتے ہوں اور صدیق اکبر حاضر ہوں تو حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے مقام پر صدیق قیام کرینگے کہ وہاں صدیق سے اعلی کوئی نہیں جو انہیں اس سے روکے وہ اس وقت کے صادق وحکیم ہیں اور جو ان کے سواہیں سب ان کے زیر حکم ۔یہ مقام جو ہم نے ثابت کیا صدیقیت اور نبوت شریعت کے بیچ میں ہے یہ مقام قربت فردوں کے لئے  ہے اللہ کے نزدیک نبوت شریعت سے نیچا اور

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن