دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

بھاری شرک پر اصلا انکار نہ کیا۔

       خامساً: انکار  در کنار اور رجسٹری  کہ ’’ سلی الجنۃ‘‘ اپنی لیاقت سے بڑھ کر  تمنا نہ کرو ہم سے جنت مانگ لو ہم وعدہ فرماچکے ہیں عطا کر دیں گے،  تمہیں  یہ ہی  بہت ہے  ، افسوس موسی  علیہ الصلوۃ واسلام سے کیا شکایت کہ امام الوہابیہ اگر چہ  یہودی خیالات کا آدمی ہے  جیسا کہ ابھی  آخر وصل  اول میں ثابت  ہو چکا  مگر اپنے آپ کو کہتا تومحمدی ہے  ،خودمحمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ  علیہ وسلم نے اس کے جدید قرآن تقویۃ الایمان کو جہنم پہنچایا، ربیعہ رضی اللہ  تعالیٰ عنہ نے  حضور  سے جنت کا  سب سے اعلی درجہ مانگا ،اس عظیم سوال کے صریح شرک پر انکار نہ فرمایا ،بلکہ  صراحۃ عطا فرما دینے کا متوقع کر دیا، اب و  ہ جل  جل  کر ان کی توہین  نہ کرے ان کانام سو سو گستاخیوں سے نہ لے  تواور  کیا کرے کیا بیچارہ کلیم کامردود حبیب کا مارا اپنے جلے دل  کے پھپھولے  بھی نہ پھوڑے ،مثل  مشہور ہے کسی کا ہاتھ  جلے کسی کی زبان  ۔و للہ العزۃ ولرسولہ و للمومنین ولکن المنافقین لا یعلمون، ۔

       سادساً: سب فیصلوں کی انتہا خدا پر ہوتی  ہے ، کلیم علیہ الصلوۃ والتسلیم  نے امام الوہابیہ سے یہ رکھائی  برتی تو اسے جائے عذر تھی کہ موسی  بدیں خود ما  بدین خود حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے تقویۃ الایمان کی صریح تذ لیل و تضلیل  فرمائی ، تو اسے  آنسو پونچھنے کو جگہ  تھی ، کہ  نبی امی  ہیں  پڑھے لکھے نہیں کہ  تقویۃ الایمان پڑھ لیتے ان احکام جدیدہ سے آگاہ ہوتے مگر پورا قہر تو خدا نے توڑا کہ بڑی بی کے شرک اور موسی کے اقرار کو خوب مسجل و مکمل فرما دیا،  وحی آئی تو  کیا آئی کہ ’’ اعطہا ذلک‘‘ موسی  جو یہ  مانگ  رہی  ہے تم اسے عطا کر بھی دو، اس بخشش فرمانے میں  تمہارا کیا نقصان ہے  ،واہ  ری قسمت یہ اوپر کا حکم   تو سب سے  تیز رہا  ،یہ  نہیں فرمایا جاتا کہ موسی  تم ہو کون  بڑھ بڑھ کر باتیں مارنے والے ہمارے یہاں کے معاملے کا ہمارے حبیب کو تو

 

 

 ذرہ اختیار   ہے ہی نہیں ، یہاں تک کہ  خود اپنی  صاحبزادی کو دوزخ سے نہیں  بچا سکتے تم ایک بڑھیا کو جنت پھنٹائے دیتے ہو اپنی گر مجوشی اٹھا رکھو تقویۃ الایمان میں آچکا ہے کہ ہمارے یہاں کا معاملہ ہر شخص اپنا درست کر لے، بلکہ علی الزعم  الٹا یہ حکم آتا ہے کہ موسی تم اسے جنت کا یہ  عالی  درجہ عطا کر دو، اب کہئے یہ بیچارہ کس کا ہو کر رہے جس کے لئے توحید بڑھانے کو  تمام انبیاء سے بگاڑی دین و ایماں پر دو لتّی جھاڑی صاف کہہ دیا کہ خدا کے سوا کسی  کو نہ 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن