30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
وغیرھم نے کہا : نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی جدات میں نو بیبیوں کا نام عاتکہ تھا ،ابن بری نے کہا : وہ بارہ بیبیاں عاتکہ نام کی تھیں ،تین سلیمیات یعنی قبیلہ بنی سلیم سے اوردو قرشیات ، دوعدوانیات اور ایک ایک کنانیہ اسدیہ ،ھذلیہ ،قضاعیہ ، ازویہ ،ذکرہ فی تاج العروس ۔
ابو عبد اللہ عدوسی نے کہا : وہ بیبیاں چودہ تھیں ،تین قرشیات ، چار سلمیات ، دوعدوانیات ،اور ایک ایک ھذلیہ ، قحطانیہ ،قضاعیہ ثقفیہ ،اسدیہ بنواسد خزیمہ سے ۔ اوردہ الامام الجلال السیوطی فی الجامع الکبیر ۔
اور ظاہر ہے کہ قلیل نافی کثیر نہیں ،حدیث آئندہ میں آتا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنے مقام مدح وفضائل کریمہ میں اکیس پشت تک اپنا نسب نامہ ارشاد کرکے فرمایا: میں سب سے نسب میں افضل ،باپ میں افضل ،صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ۔
فتاوی رضویہ ۱۱/۱۶۰
۳۴۰۸۔ عن انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : انا محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرۃ بن کعب بن لوی بن غالب بن فھربن مالک بن الننضر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۳۴۰۷۔ الجامع الصغیر للسیوطی، ۰/۱۶۰
۳۴۰۸۔ المسند لا حمد بن حنبل، ۱/۲۱۰ ٭ الدر المنثور للسیوطی، ۳/۲۹۴
کنز العمال للمتقی، ۳۱۸۶۷، ۱۱/۴۰۱ ٭ تاریخ دمشق لا بن عساکر، ۱/۲۷۴
بن کنانۃ بن مدرکہ بن الیاس بن نزار بن معد بن عدنان ،ماافترق الناس فرقتین الا جعلنی اللہ فی خیر ھما فاخرجت من بین ابوی فلم یصبنی شیٔ من عہد الجاہلیۃ،وخرجت من نکاح ولم اخرج من سفاح من لدن آدم حتی انتھیت الی ابی وامی ، فانا خیرکم نفساوخیرکم ابا ، وفی لفظ ،فانا خیرکم نسبا وخیرکم ابا ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم ہوں ،یونہی اکیس پشت تک نسب نامہ مبارک بیان کرکے فرمایا : کبھی لوگ دوگروہ نہ ہوئے مگر یہ کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے بہتر گروہ میں کیا ۔ میں اپنے مان باپ سے ایسا پیدا ہوا کہ زمانہ جاہلیت کی کوئی بات مجھ تک نہ پہونچی ،اورمیں خالص نکاح صحیح سے پیدا ہوا آدم سے لیکر اپنے والد
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع