30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رزین بغلبۃ انوارہ قیل حکمۃ ذلک صیانتہ عن ان یطا کافر علی ظلہ رواہ الترمذی الحکیم عن ذکوان ابی السمتان الزیات المدنی او
ابی عمر و المدنی مولی عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا و کل منہما ثقۃ من التابعین فہو مرسل لٰکن روی ابن المبارک و ابن الجوزی عن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماو لم یکن للنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ظل و لم یقم مع الشمس قط الاغلب ضوؤہ ضوء الشمس و لم یقم مع سراج قط الا غلب ضوئہ ضو السراج و قال ابن سبع کان صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نورا فکان اذا مشی فی الشمس او القمر لا یظہر لہ ظل لان النور لا ظل لہ (و قال غیرہ و یشہد لہ قولہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فی دعائہ) لما سئل اللہ تعالیٰ یجعل فی جمیع اعضائہ و ہاتہ نورا ختم بقولہ (واجعلنی نورا) و النور لا ظل لہ و بہ یتم الاستشہا د ۔انتہی ۔
علامہ حسین بن محمد دیار بکری کتاب کتاب الخمیس فی احوال انفس نفیس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم النوع الرابع ما اختص صلی اللہ تعالیٰ علیہ بہ من الکرامات میں فرماتے ہیں :
لم یقع ظلہ علی الارض و لا ری لہ ظل فی شمس و لا قمر
حضور کا سایہ زمین پر نہ پڑتا نہ دھوپ میں نہ چاندنی میں نظرآتا اسی طرح کتاب نور الابصار فی مناقب آل بیت النبی الاطہار میں ہے ۔
اما م نسفی تفسیر مدارک شریف میں زیر قولہ تعالی: لو لا اذ سمعتموہ ظن المؤمنون والمؤمنات بانفسہم خیرا۔ فرماتے ہیں ۔
قال عثمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان اللہ ما اوق ظلک علی الارض لئلا یضع انسان قدمہ علی ذلک الظل
امیرالمؤمنین عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے عرض کی : بے شک اللہ تعالیٰ نے حضور کا سایہ زمین پر نہ ڈالا کہ کوئی شخص اس پر پاؤں نہ رکھ دے۔
امام ابن حجر مکی افضل القری میں زیر قول ماتن قدس سرہ لم یساوو ك فی علاک و قد حال سنامنک وونہم و سناء انبیاء علیہم الصلوٰۃ و السلام فضائل میں حضور کے برابر نہ ہوئے حضور کی چمک اور رفعت حضور تک ان کے پہنچنے سے مانع ہوئی ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع