دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

قومہ ان انذر قومک من قبل ان یاتیھم عذاب الیم ‘‘قرأ السورۃ حتی ختمھا فاذا ختمھا قالت امتہ نشھد ان ھذا لھو القصص الحق ومامن الہ الا اللہ وان اللہ لھو العزیز الحکیم فیقول اللہ عزوجل عند ذلک : امتازوا الیوم ایھا المجرمون فھم اول من یمتاز فی النار ۔

        حضرت وھب بن منبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ حضرت عبد اللہ بن عباس  اور سات دیگر صحابہ کرام سے کہ سب اہل بدر تھے رضی اللہ تعالیٰ تعالی عنھم اجمعین روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  ارشاد فرماتے ہیں: بے شک اللہ عزوجل روز قیامت اوروں سے پہلے نوح علیہ الصلوۃ والسلام اور ان کی قوم کو بلاکر فرمائے گا :تم نے نوح کو کیا جواب دیا، وہ کہیں گے: نوح نے نہ ہمیں تیری طرف بلایا نہ تیرا کوئی حکم پہنچایا ،نہ کچھ نصیحت کی ،نہ ہاں یا نہ کا کوئی حکم سنایا، نوح علیہ الصلوۃ والسلام عرض کریں گے :الہی میں نے انہیں ایسی دعوت کی جس کی خبر یکے بعد دیگر ے سب اگلوں پچھلوں میں پھیل گئی یہاں تک کہ سب سے پچھلے نبی احمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم تک پہنچی ،انہوں نے اسے لکھا اور پڑھا اور اس پر ایمان لائے اور اس کی تصدیق فرمائی ،حق سبحانہ و تعالیٰ فرمائے گا :احمد وامت احمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بلاؤ ،رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور حضور کی امت حاضر آئیں گے یوں کہ ان کے نور ان کے آگے

 

 

 

 

 جولان کرتے ہوں گے ،نوح علیہ الصلوۃ والسلام کے لئے  شہادت ادا کریں گے ۔

                                         جزاء اللہ عدوہ  ۵۹

 (۲۷) ختم نبوت کی گواہی حضرت عیسی کے وصی نے دی

 ۳۳۶۶ ۔ عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھما قال : کتب عمربن الخطاب الی سعد بن ابی وقاص وھو بالقادسیۃ ان وجہ نضلۃ بن معاویۃ الی حلوان العراق فلیغر علی ضواحیھا فوجہ سعد نضلۃ فی ثلاثمائۃ فارس،فخرجوا حتی اتوا حلوان فاغاروا علی ضواحیھا فاصابوا غنیمۃ وسبیاً ،فاقبلوا یسوفون الغنیمۃ والسبی حتی اذا رھقھم العصر وکادت الشمس ان تؤوب فالجاء نضلۃ الغنیمۃ والسبی الی سفح جیل ثم قام

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن