دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

و رآء عدی التقلید ‘‘و رسالہ ’’ الکوکبۃ الشہابیۃ علی کفریات ابی الوہابیۃ ‘‘۔ وغیرہما میں   ملاحظہ کیجئے۔

       افسوس کہ ان شرک  فروش اندھوں کو اتنا نہیں سوجھتا کہ علم  الہی ذاتی ہے اور علم خلق

 

 

 

عطائی ۔ وہ واجب یہ ممکن ،وہ قدیم یہ حادث ،وہ نا مخلوق یہ مخلوق ،وہ نا مقدور یہ مقدور، وہ ضروری البقا یہ جائز الفنا ،وہ ممتنع التغیر یہ ممکن التبدل ، ان عظیم تفرقوں کے بعد احتمال شرک نہ ہوگا مگر کسی مجنوں کو،بصیرت کے اندھے اس علم ما کان و ما یکون بمعنیٔ مذکور کے  ثابت جاننے کو معاذ اللہ  ! علم الہی سے مساوات مان لینا سمجھتے ہیں حالانکہ العظمۃ  للہ علم الہٰی تو علم الٰہی جس میں غیر متناہی علوم تفصیلی فراوانی بالفعل کے غیر متناہی سلسلے غیر متناہی یا وہ جسے گویا مصطلح حساب کے طور پر غیر متناہی کا مکعب کہیئے بالفعل و بالدوام ازلا ًابدا ًموجود ہیں ، یہ شرق تا غرب و سماوات و ارض و عرش تا فرش و ما کان و مایکون من اول یوم الی اخر الایام سب کے ذرے ذرے کا حال تفصیل سے جاننا و بالجملہ جملہ مکتوبات  لوح و مکنونات قلم کو تفصیلا محیط ہونا علوم محمد  رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے ۔ یہ تو ان کے طفیل سے  ان کے بھائیوں حضرات مرسلین کرام علیہ و علیہم افضل الصلوٰۃ واکمل السلام بلکہ ان کی عطا سے ان کے غلاموں ، بعض اعاظم اولیائے عظام قدست اسراہم کو ملا، اور ملتا ہے ، ہنوز علوم محمدیہ  میں وہ  بحار ذخار نا پیدا کنار ہیں جن پر ان کی فضیلت کلیہ اورافضلیت مطلقہ کی بنا ہے۔  اللہ عزوجل کی بے شمار رحمتیں  امام اجل محمد بوصیری شرف الحق والدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قصدۂ بردہ شریف میں فرماتے ہیں :۔

فان من جودک الدنیا و ضرتہا

و من علومک علم اللوح وا لقلم

       یعنی یا رسول  اللہ ! دنیا اور آخرت دونوں حضور کے خوان جو د و کرم سے ایک ٹکڑاہیں اور لوح و قلم کا تمام علم جن  میں ما کان و ما یکون مندرج ہے حضور کے علوم سے ایک حصہ  و صلی اللہ تعالیٰ علیک و سلم و اعلیٰ اٰلک و صحبک و بارک وسلم ۔

       مولانا علی قاری علیہ رحمۃ الباری نبدہ شرح بردہ شریف میں فرماتے ہیں:۔

       توضیحہ ان المراد بعلم اللو ح ما اثبت فیہ من النقوش القدسیہ و الصور الغیبیۃ و بعلم القلم ما اثبت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن