دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

سے کچھ  جدا کیا ، پھر اس کی تقسیم کی ، جیسے فرشتے ستاروں کی ان شعاعوں کو لیتے ہیں جو ستاروں کو محیط ہیں اور پھر ان کے ذریعہ چھپ کر سننے والے شیطانوں کو مارتے ہیں ،

اسی لئے کہا جاتا ہے : نجوم کے لئے  رجوم ہے ۔

       اقول ثانیا: یہ شبہ بھی دفع ہوگیا کہ خلق میں کفار و مشرکین بھی ہیں وہ محض ظلمت ہیں ، نور

 

مصطفی سے کیونکر  بنے اور  نرے نجس ہیں تو نور پاک سے کیونکر مخلوق مانے گئے ۔

        وجہ اند فاع ہماری تقریر سے روشن ، ظلمت ہو یا نور جس نے خلعت وجود پایا ہے اس کے لئے تجلی آفتاب وجود سے ضرور حصے ہے اگر چہ نور نہ ہو صرف ظہور ہو ، کما تقدم ۔ اور شعاع شمس ہر پاک و ناپاک جگہ پڑتی ہے وہ جگہ فی نفسہ ناپاک ہے ، اس سے دھوپ نا پاک نہیں ہو سکتی ۔

        اقول ثالثاً: یہ بھی ظاہر ہو گیا کہ جس طرح مرتبہ وجود میں صرف ایک ذات حق ہے باقی سب اسی کے  پر تو وجود سے موجود ، یونہی مرتبہ ایجاد میں صرف ایک ذات مصطفی ہے ، باقی سب پر اسی کے عکس کا فیض وجود ، مرتبہ کون میں نور احدی آفتاب ہے اور تمام عالم اس کے آئینے  ، اور مرتبۂ تکوین میں نور احمدی آفتاب ہے اور سارا جہاں اس کے آبگینے ۔و فی ہذا اقول ۔

خالق کل الوری ربک لا غیرہ

نورک کل الوری غیر ک لم لیس لن

       ای لم یوجد ، و لیس موجودا ، و لن یوجد  ابداً۔

کل مخلوق کا پیدا کرنے والا آپ کا رب ہی ہے آپ  ہی کا نور کل  مخلوق ہے اور آپ کا غیرکچھ بھی نہ تھا ، نہ ہے ، نہ ہوگا۔

       اقول رابعاً: نور احدی تو نور احدی نو راحمدی پر بھی آفتاب کی یہ مثال منیر چراغ سے احسن واکمل ہے ۔  ایک چراغ سے بھی اگر چہ ہزاروں چراغ روشن  ہوسکتے ہیں بے اس کے کہ ان چراغوں میں اس کا کوئی حصہ آئے ، مگر دوسرے چراغ صرف حصول  نور میں اسی چراغ کے محتاج ہوئے ، بقا میں اس سے مستتغنی ہیں ، اگر انہیں روشن کر کے پہلے چراغ کو ٹھنڈا کر دیجئے ان کی روشنی میں فرق نہ آئے گا ، نہ روشن ہونے کے بعد ان کو اس سے کوئی مدد پہونچ رہی ہے ،

 معہٰذا کسب نور کے بعد ان میں اور اس چراغ اول میں کچھ فرق نہیں رہتا ، سب یکساں معلوم ہوتے ہیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن