30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یوم القیامہ ، نحن الآخرون من اھل الدنیا والاولون یوم القیامۃ المقضی لھم قبل الخلائق ۔
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۳۲۱۲۔ المسند لا حمد بن حنبل، ۲/ ۱۴۴ ٭ اتحاف السادۃ للزبیدی ، ۱۰/ ۴۹۱
کنز العمال للمتقی، ۳۲۰۴۸، ۱۱/ ۴۳۵ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی ، ۷/ ۳۴۹
۳۲۱۳۔ الجامع الصحیح للبخاری، باب فرض الجمعۃ ، ۱/ ۱۲۰
الصحیح لمسلم، کتاب الجمعۃ، ۱/ ۲۸۲
۳۲۱۴۔ الصحیح لمسلم ۔ کتاب الجمعۃ ، ۱/ ۲۸۲
علیہ وسلم امم سابقہ کی نسبت فرماتے ہیں : وہ قیامت میں ہمارے توابع ہونگے ، ہم دنیا میں پیچھے آئے اور قیامت میں پیشی رکھیں گے ،تمام جہان سے پہلے ہمارے ہی لئے اللہ تعالیٰ حکم فرمائے گا ۔
۳۲۱۵ ۔ عن عمرو بن قیس بن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ان اللہ تعالیٰ ادرک بی الاجل المرحوم ،واختصر لی اختصارا ، فنحن الآخرون ونحن السابقون یوم القیامۃ ، وانی قائل قولا غیر فخر ، ابراہیم خلیل اللہ ، وموسی صفی اللہ ،وانا حبیب اللہ ، ومعی لواء الحمد یوم القیامۃ الحدیث ۔
حضرت عمرو بن قیس بن ام مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب رحمت خاص کا زمانہ آیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے پیدا فرمایا اور میرے لئے کمال اختصار کیا ،ہم ظہور میں پیچھے اور روز قیامت رتبے میں اگلے ہیں ، اور میں ایک بات فرماتا ہوں جس میں فخروناز کو دخل نہیں ، ابراہیم خلیل اللہ ، اور موسی صفی اللہ اور میں اللہ کا حبیب ہوں ۔ اور میرے ساتھ روز قیامت لواء الحمد ہوگا۔
] ۳ [ امام احمد رضا محدث بریلوی قد س سرہ فرماتے ہیں
علماء فرماتے ہیں : اختصر لی اختصارا ،کا مطلب ہے کہ مجھے اختصار کلام بخشا کہ تھوڑے لفط ہوں اور معنی کثیر ۔
یا میرے لئے زمانہ مختصر کیا ، کہ میری امت کو قبروں میں کم دن رہنا پڑے ۔
اقول : وباللہ التوفیق ، یا یہ کہ میرے لئے امت کی عمریں کم کیں کہ مکارہ دنیا سے جلد خلاص پائیں ،گناہ کم ہوں ، نعمت باقی تک جلد پہونچیں ۔ یا یہ کہ میری امت کے لئے طول حساب کو اتنا مختصر فرمادیا کہ اے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع