دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

خصائص سے ہے ۔

           امام ابن حجر کی فتح الباری شرح بخاری میں ہے ۔

        یرید الخصو صیۃ انہ بعد ان امتنع شفع لہ حتی خفف لہ العذاب بالنسبۃ لغیرہ ۔

                   اگر چہ ابو طالب وغیرہ کے لئے  شفاعت ممتنع تھی لیکن یہ حضور کی خصوصیت ہے کہ آپکی

وجہ سے عذاب میں تخفیف ہوئی ۔

                   اسی طرح مجمع بحار الانور وغیرہ میں ہے ۔ان سب کا حا صل یہ ہے کہ یہ نفع کافر    کے

 

  عمل سے نہ ہوا بلکہ حضور رحمۃ للعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی برکت سے ہے اور یہ خصائص

علیہ ٔ حضور سے ہے ۔                                     فتاوی رضویہ   ۱۲/۲۶۲

   ( ۷۲ ) حضور اپنے رضاعی باپ کو جنت میں داخل فرمائیں گے

 ۳۱۸۰ ۔ عن رجال من بنی سعد بن بکر قالوا : قدم الحارث ابو النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم مکۃ فقالت لہ قریش :الاتسمع مایقول ابنک ، وان الناس یبعثون بعد الموت ، فقال : ای بنی ! ماھذا الذی تقول : قال : نعم لوکان ذلک الیوم اخذت بیدک حتی اعرفک وحدیثک الیوم ، فاسلم بعد ذلک فحسن اسلامہ ،وکان

یقول : لو قد اخذ ابنی بیدی لم یرسلنی حتی یدخلنی الجنۃ ۔

              قبیلہ بنو سعد کے کچھ لوگ بیان کرتے ہیں کہ حضور سید عالم  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے رضاعی باپ حضرت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکہ آئے تو قریش نے کہا : کیا تم نے نہیں  سنا تمہارا بیٹا کیا کہتا ہے ؟ کہتے ہیں کہ: لوگ مرنے  کے بعدزندہ ہونگے ۔حضرت حارث نے حاضر ہوکر عرض کی : اے بیٹے ! یہ تم کیا کہتے ہو ؟ حضور نے ارشاد فرمایا : ہاں ، جب وہ دن آئے گا تو میں آپ کا ہاتھ پکڑوں گا اور آ پ کو آج کا دن یاد دلاؤں گا ، پھر وہ اسلام لے آئے اور ایک اچھے مسلمان کی طرح رہے ، بسا اوقات فرماتے : جب میرے بیٹے میرا ہاتھ پکڑینگے تو اس وقت تک

نہیں چھوڑینگے جب تک مجھے جنت میں نہ داخل کردیں ۔  ۱۲م                                                                     مالی الجیب قلمی    ۱۳

   ۳۱۸۱ ۔ عن جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم: انا محمد واحمد والحاشروالماحی والخاتم والعا قب ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن