دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

لمشیۃ اللہ تعالیٰ ،اللہ تعالیٰ نے اپنے عباد کو عطاکی ہے ۔مشیت محمد رسول اللہ  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو کائنات میں جیسا کچھ دخل عظیم بعطائے رب کریم جل جلالہ ہے وہ ہماری تقریرات جلیلہ وتحریرات انیقہ سے واضح وآشکار ہے ، محمد رسول  تو محمد رسول اللہ  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں ان کے ایک نائب وخادم سیدنا علی مرتضی مشکلکشا کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی نسبت امت مرحومہ کا جو اعتقاد ہے وہ شاہ عبد العزیز صاحب کی عبارت سے ظاہر ہے کہ ۔

 

 

          حضرت امیروذریہ طاہرہ اور اتمام امت برشاں پیراں ومرشداں می برمستند وامور تکوینیہ را بایشاں وابستہ می دانند ۔

           امام الوہابیہ اس تقویۃ الایمان کے کفری ایمان سے پہلے جو ایمان صراط مستقیم میں رکھتا تھا وہ بھی یہ ہی تھا ،جہاں کہتا تھا ۔

           مقامات ولایت بل سائر خدمات مثل قطبیت وغوثیت وابدالیت وغیرھا ہمہ از عہد کرامت مہد حضرت مرتضی تا انقراض دینا ہمہ بواسطہ ایشاں ست ودر سلطنت سلاطین وامارت امراء ہمت ایشاں را دخلے ست کہ برسیا حین عالم ملکوت مخفی نیست ۔

          اب کہ تقویۃ الایمان نے بحکم  قل بئسما یأمرکم بہ ایمانکم ان کنتم مؤمنین، اسے تمام امت مرحومہ کے خلاف ایک نیا ایمان ، سخت برا ایمان ،نام کا ایمان اور حقیقت میں پر لے سرے کا کفر ان سکھایا ۔ یہ اسفل السافلین پہونچا ،اب وہ بات کہ سیاحان عالم بالا پر ظاہر تھی اسے کیونکر سوجھائی دے ۔ ومن لم یجعل اللہ لہ نورا فمالہ من نور۔

                 اس مشیت مبارکہ عطائیہ کے باعث صحا بۂ کرام نام الہی عز جلالہ کے ساتھ حضور اقدس  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا نام پاک ملاکر کہا کرتے تھے ؛ کہ اللہ ورسول چاہیں تو یہ کام ہوجائے۔مگر از انجاکہ طریق ادب سے اقرب وانسب یہ ہے کہ مشیت ذاتیہ ومشیت عطائیہ میں فرق ومراتب نفس کلام سے واضح ہو کہ کسی احمق کو تو ہم مساوات نہ گذرے ۔

           سید عالم  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو اس کلمہ پر خیال گذرتا تھا ،پھر ملاحظہ فرماتے کہ یہ اہل توحید ہیں ، معنی حق وصدق انہیں ملحوظ ہیں ،محبت خدا و رسول اور نام پاک خلیفۃ اللہ الاعظم جل جلالہ و  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن