30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۳۱۳۰۔ الجامع للترمذی، باب ما جاء فی النھی عن بیع حبل الحبلۃ ، ۱/ ۱۴۷
السنن لا بن ماجہ ، باب النھی عن شراء مافی بطون الانعام، ۱/ ۱۵۸
المسند لا حمد بن حنبل، ۱/ ۵۶ ٭ شرح السنۃ للبغوی ، ۸/ ۱۷۶
المسند للحمیدی ، ۶۸۹ ٭ حلیۃ الاولیاء لا بی نعیم ، ۶ / ۲۵۲
تاریخ بغداد للخطیب ۱۴/ ۱۳۲ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی ، ۵/ ۵۶۲
۳۱۳۱۔ الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/ ۵۶۲ ٭
۳۱۳۲۔ مجمع الزوائد للہیثمی ، ۴/ ۱۰۴ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی ، ۱۱/ ۲۳۰
الجامع الصغیر للسیوطی ، ۲/ ۵۶۳ ٭
۳۱۳۳۔ الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/ ۵۶۳ ٭
حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے مساجد میں حدیں جاری کرنے سے منع فرمایا ۔
۳۱۳۴۔ عن امیر المؤمنین عمربن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن حلق القفا الاعند الحجامۃ ۔
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے گدی کے بال مونڈنے سے منع فرمایا مگر پچنا لگوانے کے لئے ۔
۳۱۳۵۔عن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما قال : نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن ذبیحۃ نصاری العرب ۔
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے عرب کے نصاری کا ذبیحہ ناجائز فرمایا ۔
۳۱۳۶ ۔ عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنھما قال : نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن ذبیحۃ المجوسی وصید کلبہ وطائرہ ۔
حضرت جابر بن عبد اللہ بن رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مجوسی کے ذبیحہ اور اس کے کتے اور پرندہ کے شکار کو ناجائز فرمادیا ۔
۳۱۳۷ ۔ عن ابی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن شریطۃ الشیطان۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع