30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الکامل لا بن عدی ، ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/ ۵۵۹
۳۱۱۵۔ الجامع للترمذی، باب ما جاء فی النھی عن الشرب قائما ، ۲/ ۱۰
السنن لا بن ماجہ ، باب الشرب قائما، ۲/ ۲۴۴
المسند لا حمد بن حنبل ۳/ ۱۸۲ ٭ الکامل لا بن عدی،
السلسلۃ الصحیحۃ للالبانی، ۱۷۷ ٭ المصنف لا بن ابی شیبۃ ، ۸/ ۱۸
۳۱۱۶۔ المصنف لا بن ابی شیبۃ ، ۲/ ۴۱۹ ٭ المسند لا حمد بن حنبل، ۲/ ۳۱۲
الدر المنثور للسیوطی، ۵/ ۵۱ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/ ۵۵۹
۳۱۱۷۔ عن انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن الصلوۃ علی القبور ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے قبروں پر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ۔
۳۱۱۸ ۔ عن انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن الصلوۃ فی الحمام ، وعن السلام علی بادی العورۃ ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حمام میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ،اور ننگے شخص کو سلام کرنے سے بھی ممانعت فرمائی ۔
۳۱۱۹ ۔ عن جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنھما قال : نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن الضحک من الفرطۃ ۔
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ریح خارج ہونے پر ہنسنے سے منع فرمایا۔
۳۱۲۰۔ عن عبد الواحد بن معاویۃ بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرسلا قال : نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن الطعام الحار حتی یبرد ۔
حضرت عبد الواحد بن معاویہ بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے گرم کھانا کھانے سے منع فرمایا جب تک ٹھنڈا نہ ہو ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع