دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

       اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے فرمایا : میں تیرے لئے بچھاتا ہوں زمین ،اور موجزن کرتاہوں دریا ، اور بلند کرتا ہوں آسمان اور مقرر کرتا ہوں جزا اور سزا ۔

 

       ان سب روایات کا حاصل وہی ہے کہ تمام کائنات نے خلعت وجود حضور سیدالکائنات صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صدقہ میں پایا ۔

       الحق ۔

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا ، وہ جو نہ وہوں تو کچھ نہ ہو

جان ہیں وہ جہان کی ۔ جان ہے تو جہاں ہے

       اما سراج ا لدین بلقینی کے فتاوی  میں ہے ۔

       اللہ تعالی نے حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے فرمایا : قد مننت علیک بسبعۃ اشیاء ، اولہا انی لم اخلق فی السموت و الارض اکرم علی منک ۔

       میں  نے تجھ پر سات احسان کئے ، ان میں پہلا یہ ہے کہ آسمان و زمین  میں کوئی تجھ سےزیادہ عزت والا    نہ بنایا ۔

        اما م اجل فقیہ محدث  عارف باللہ استاذ ابوالقاسم قشیری او رمفسر ثعلبی ، پھر علامہ  احمد قسطلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین فرماتے  ہیں : حق عز جلالہ نے اپنے حبیب کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ الصلوۃ والتسلیم سے فرمایا :۔

       الجنۃ حرام علی الانبیاء حتی تد خلہا و علی الامم حتی تد خلہا امتک ۔

       جنت انبیاء پرحرام ہے جب تک تم داخل نہ ہو ، اور امتوں پرحرام ہے جب تک تمہاری امت نہ جائے ۔

       علامہ ا بن ظفر کتاب خیر البشر میں ، پھر قسطلانی و شامی وحلبی  وولجی وغیرہم علماء اپنی تصانیف جلیلہ میں ناقل ، رب العزت تبارک و تعالیٰ کتاب شعیا علیہ الصلوٰۃ و السلام میں فرماتا ہے ۔

       عبدی الذی سرت بہ نفسی انزل علیہ و حی فیظہر  فی الامم عدلی ، و یوصیہم الوصایا و لا یضحک و لا یسمع صوتہ فی الاسواق ، یفتح العیون العور و الآذان الصم ، و یحیی القلوب الغلف ، و ما اعطیہ لا اعطی احدا مشفح یحمد اللہ حمدا جدیدا۔

       میرا بندہ جس سے میر ا نفس شاد ہے ، میں اس پر اپنی وحی اتار وں گا  وہ تمام امتوں میں

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن