30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
علیہ وسلم ، فقال الاقرع بن حابس ـ
ا ماانا و بنو تمیم فلا ، قال عیینۃ بن حصین : اما انا وبنو فزارۃ فلا ، و قال العباس بن مرداس : اما انا و بنو سلیم فلا ، فقامت بنو سلیم فقالوا: کذبت ، ما کان لنا لرسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فقال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : یا ایہا الناس ! ردوا علیہم نسائہم وابنائہم فمن تمسک من ہذا الفی بشیٔ فلہ ست فرائض من اول شیٔ یضیئہ اللہ علینا، ورکب راحلتہ ورکبہ الناس اقسم علینا فیئنا ، فالجوہ الی شجرۃ فخطفت رداء ہ فقال یا ایہا الناس ! ردوا علی ردائی ، فواللہ لو ان شجرتہا مۃ نعما قسمتہ علیکم ثم لم تلقونی بخیلا و لا جبانا و لا کذوبا ، ثم اتی بعیرا فاخذ من سنامہ و بررۃ بین اصبعیہ ثم یقولہا : انہ لیس لی من الفی شیٔ ولا ہذہ الاخمس والخمس مردود فیکم ، فقام الیہ رجل بکبۃ من شعر ، فقال : یا رسول اللہ ! اخذت ہذہ لا صلح بہا بردعۃ بعیرلی فقال : ما کان لی ولبنی عبد المطلب فہولک ، فقال: او بلغت ہذہ فلا ارب لی فیہا فنبذہا و قال یاایہاالناس ! ادو الخیاط و المخیط ، فان الغلول یکون علی اہلہ عارا و شغارا یوم القیامۃ ۔
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ہم حضور پر نور سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر تھے کہ قبیلہ ہواز ن کے کچھ لوگ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا ؛اے محمد ! صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہم سب لوگ ایک ہی اصل اور خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ، جو مصیبت ہم پر آپڑی ہے وہ آپ سے پوشیدہ نہیں ہے ۔ لہذا ہم پر نظر کرم فرمائیں ، اللہ رب العزت نے آپ پر کرم فرمایا ہے ، آپ نے ارشاد فرمایا : دو چیزوں میں سے ایک چیز اختیار کر و ، یاتو اپنا مال و دولت لیجاؤ یا اپنی عورتوں اور بچوں کو آزاد کراؤ ۔عرض کیا : آپ نے ہمیں دونوں میں سے ایک کا اختیار دیا ہے تو ہمارا فیصلہ یہ ہے کہ ہمیں عورتیں اور
بچے دیدئے جائیں ۔
حضور سرور کونین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مال غنیمت میں جتنا میرا اور حضرت عبد المطلب کی اولاد کا حصہ ہے وہ سب میں تم کو دیتا ہوں ،لیکن جب میں ظہر کی نمازسے فارغ ہوجاؤں تو تم سب یوں کہنا: ہم سب رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے
استعانت کرتے ہیں مؤمنین پر اپنی عورتوں اور بچوں کے بارے میں ۔ راوی فرماتے ہیں : جب لوگ نماز پڑ ھ چکے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع