دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 5 | جامع الاحادیث جلد پنجم

book_icon
جامع الاحادیث جلد پنجم

فادناہ نبی اللہ  صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ثم قال : بسم اللہ انا رسول اللہ ، اخرج عدو اللہ ۔ ثلاثا ، قال : اذہبی بابنک لن تری بأسا ان شاء اللہ ، ثم مضینا فنزلنا منزلا فجاء رجل فقا ل : یا نبی اللہ ! انہ کان لی حائط فیہ عیشی و عیش عیالی و لی فیہ ناضحا ن فاغتلما و منعانی انفسہما و حائطی و ما فیہ و لا یقدر احد علی الدنو منہما ، فنہض النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم باصحابہ حتی اتی الحائط فقال لصاحبہ : افتح فقا ل : یا نبی اللہ !امرہما اعظم من ذلک ، قال : فافتح ، فلما حرک الباب  بالمفتاح اقبلا ، لہما جلبۃ کخفیف الریح ، فلما افرج الباب و نظر ا الی النببی  صلی اللہ تعالی علیہ وسلم برکاثم سجدا ، فاخذ النبی  صلی اللہ تعالی علیہ وسلم رؤسہما ثم دفعہما الی صاحبہما فقال : استعملہما و احسن علفہما  فقا ل القوم یا نبی اللہ ! تسجد لک البہائم  فما للہ عندنا بک احسن من ہذا آجرتنا من الضلالۃ و استنقذتنا من الہلکۃ ، افلا تاذن لنا بالسجود لک ۔

         حضرت غیلان بن سلمہ ثقفی  رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ  ہم حضور نبی کریم  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے ۔ہم نے دوران سفر ایک معجزہ  دیکھا ، ہم نے ایک منزل پر قیام کیا تو وہاں ایک آ دمی آیا اور عرض کرنے لگا : یا رسول اللہ !, میرا ایک باغ ہے جو میری اور میرے اہل و عیال کی کل معیشت ہے ، اس باٖغ میں میرے دو اونٹ بھی ہیں جو اس باغ کو پانی دینے کے لئے ہیں ، وہ دونوں مجھ سے سرکش ہو   گئے ہیں اور مجھے اپنے یا  باغ کے نزدیک تک نہیں آنے دیتے ، اور نہ ہی کوئی دوسرا شخص ان کے قریب جا سکتا ہے ۔

         حضور نبی کریم  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضون اللہ  تعالیٰ علیہم اجمعین کے ساتھ اس باغ کی طرف تشریف لے گئے ، باغ کے مالک سے فرمایا : دروازہ کھول دو ، اس نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! وہ نہایت سرکش ہیں اور یوں قابو میں آتے نظر نہیں آتے ، فرمایا : تم دروازہ کھول دو ، جب دروازہ کو حرکت ہوئی  تو وہ طوفان کی طرح  شور و غوغا کرتے دروازہ کی طرف لپک کر آئے ، مگر جب دروازہ کھلا اور اونٹوں کی نظر رخ  مصطفی  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر پڑی  فوراً آپکے سامنے مؤدب بیٹھ گئے اور سر سجدہ میں رکھ دیا ، حضور  نبی کریم  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے انہیں سروں  سے پکڑ کر اٹھا یا اور مالک  کے حوالہ کر دیا اور فرمایا : ان سے کام بھی لو اور چارہ  پانی کا خیال بھی خوب رکھو۔

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن