30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۴۔ ختنہ
۱۔ نو مسلم کا ختنہ کرائو
۲۰۵۲۔ عن عثیم بن کلیب الحضر می الجھنی عن أبیہ عن جدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : جاء رجل و اسلم فقال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم :
الق عنک شعر الکفر ثم اختتن ۔
حضرت عثیم بن کلیب حضرمی جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کر تے ہیں کہ ایک مر د حضور کی خدمت میں حاضر ہو کر اسلام لا یاتو
حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : زمانۂ کفر کے بال اتار پھر اپنا ختنہ کر ۔
{۱} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
اگر یہ نو مسلم خو د کر سکتا ہو تو آپ اپنے ہاتھ سے کرے ، یا کوئی عورت جو اس کام کو کر سکتی ہو ممکن ہو تو اس سے نکاح کر دیا جائے ۔ وہ ختنہ کر دے ۔ اس کے بعد چاہے تو اسے چھوڑ دے ۔ یا کوئی کنیز شرعی واقف ہو تو وہ خریدی جائے ، اور اگر یہ تینوں صورتیں نہ ہو سکیں تو حجام ختنہ کر دے کہ ایسی ضرورت کے لئے ستر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع