30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المسند لا حمد بن حنبل، ۲/۲۲۹ ٭ السنن الکبری للبیہقی ، ۱/ ۱۴۹
فتح الباری للعسقلانی، ۱۰/۳۳۴ ٭ الدر المنثور للسیوطی، ۱/ ۱۱۲
الجامع للترمذی ، باب ما جاء فی تقلیم الاطفار ، ۲/ ۱۰۰
۲۰۲۸۔ السنن لا بی داؤد، با ب السواک من الفطرۃ ، ۱/ ۸
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اِن من الفطرۃ المضمضہ و الاِستنشاق ۔
فتاوی رضویہ جدید ۱/۷۷۶
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا : کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا فطرت سے ہے ۔ ۱۲م
(۵) مونچھ ، ناخن اور بغل و غیرہ حلق کر نے کی مدت
۲۰۴۹۔ عن انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : وقت لنا رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فی قص الشارب و تقلیم الأظفار و نتف الاِبط و حلق العانۃ
ان لا یترک اکثر من اربعین لیلۃ ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مونچھ کترنے ، ناخن ترا شنے ، بغل کے بال صاف کرنے اور ناف کے نیچے کے
بال صاف کرنے کی مدت زیادہ سے زیاد ہ چالیس دن متعین فرمائی ۔ ۱۲م
فتاوی رضویہ حصہ دوم ۹/۱۲۸
(۶) حضور کی مبارک داڑھی گھنی تھی
۲۰۵۰۔ عن جابر بن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : کان رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وسلم کثیر شعر اللحیۃ ۔
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم کی داڑھی مبارک گھنی تھی ۔ ۱۲م
(۷) جسم کے بال صاف کر نا جائز ہے
۲۰۵۱۔ عن ام المؤمنین ام سلمۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت : ان النبی صلی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع