30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کنز العمال للمتقی، ۳۴۴۱۳، ۱۲/ ۱۴۵ ٭ البدایۃ والنہایۃ لا بن کثیر ، ۲/۶۰
السنن الکبری للبیہقی ، ۷/ ۲۹۳ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۱۹/ ۳۴۳
الدر المنثور للسیوطی، ۲/ ۲۳ ٭ السنۃ لا بی عاصم، ۲/۶۴۰
شرح السنۃ للبغوی، ۴/۱۶۷ ٭ کنز العمال للمتقی، ۳۴۴۱۹، ۱۲/۱۴۶
التفسیر لا بن کثیر ۲/۳۲ ٭ التفسیر للطبری، ۳/ ۱۸۰
تاریخ دمشق لا بن عساکر ، ۱/۳۱۳ ٭
۲۷۷۱۔ کنز العمال للمتقی، ۳۴۱۰۹، ۱۲/ ۸۷ ٭ تنزیۃ الشریعۃ لا بن عراق، ۲/۳۶
الفوائد المجموعۃ للشوکانی، ۴۱۴ ٭ تذکرۃ الموضوعات للفتنی، ۱۱۲
و خیر القریش بنو ہاشم ۔
امیر المؤمنین حضرت علی مرتضی کرم اللہ تعالیٰ و جہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سب آدمیوں سے بہتر عرب ہیں اور سب عرب سے بہتر
قریش ، اور سب قریش سے بہتر بنو ہاشم ۔
۲۷۷۲۔ عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم :ان اللہ تعالیٰ اختار من آدم العرب و اختار من العرب مضر،
و من مضر قریش ، و اختار من قریش بنی ہاشم ، و اختارنی من بنی ہاشم ۔
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ نے بنو آدم میں سے عرب کو چنا ، اور عرب سے مضر اور
مضر سے قریش اور قریش سے بنو ہاشم اور بنو ہاشم سے مجھ کو ۔
۲۷۷۲۔ عن المطلب بن أبی و داعۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ان اللہ تعالیٰ خلق خلقہ فجعلہم فریقین فجعلنی فی خیر الفریقین ، ثم جعلہم قبائل فجعلنی فی خیر قبلیۃ ، ثم جعلہم بیوتا فجعلنی
فی خیر ہم بیتا فانا خیر کم قبیلۃ و خیر کم بیتا ۔
حضرت مطلب بن ابی و داعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا: اللہ عزوجل نے خلق بنا کر دو فریق کی ، مجھے بہتر فریق میں رکھا، پھر ان کے قبیلے قبیلے جدا کیئے ، مجھے سب سے بہتر قبیلے میں رکھا ،پھر قبیلوں میں خاندان
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع