30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۷۲۶۔ الصحیح لمسلم، باب فضیلۃ حافظ القرآن ، ۱/۲۶۹
السنن للدارمی، ۴۲۹
۲۷۲۷۔ کنز العمال للمتقی، ۴۲۱۳
النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عشر آیات من القرآن لم نتعلم العشر التی بعدہا
حتی نعلم ما فیہ فقیل لشریک : من العمل ؟ قال : نعم ۔
حضرت عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم جب حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے دس آیتیں قرآن کریم کی سیکھ لیتے تو اس کے بعد دوسری دس آیات نہیں سیکھتے جب تک کہ یہ جانیں کہ ان میں کیا ہے ۔ راوی حدیث حضرت شریک سے کہا گیا
کہ اس سے مراد عمل ہے ؟ فرمایا : ہاں ۔ ۱۲م
۲۷۲۸۔ عن أبی عبد الرحمن السلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال :حدثنا من کان لقرئنا من اصحاب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم انہم کانو یقترؤ ن من رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عشر آیات و لا یاخذون فی العشرالاخری
حتی یعلموا ما فی ہذ ہ من العلم و العمل ، فعلمنا العلم و العمل ۔
حضرت ابو عبد الرحمن سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے صحابۂ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین میں سے جو حضرات ہمیں قرآن کریم کی تعلیم دیتے انہوں نے ہم سے بیان کیا کہ وہ حضور سے دس آیات کی اولا تعلیم حاصل کر تے۔ پھر دوسری دس آیات اسی وقت سیکھتے ۔ جب پہلے ان دس آیات کے بارے میں معلوم کر لیتے
کہ ان میں علم و عمل کی کیا تعلیم دی گئی ۔ لہذا ہمیں علم و عمل کی تعلیم دی گئی ۔ ۱۲م
۲۷۲۹۔ عن میمون رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : ان عبد اللہ ابن عمر رضی
اللہ تعالیٰ عنہما تعلم البقرۃ فی ثمان سنین۔
حضرت میمون رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضر ت عبد اللہ بن عمر رضی
اللہ تعالیٰ عنہما نے سورئہ بقرہ کی تعلیم آٹھ سال میں حاصل کی ۔ ۱۲م
فتاوی رضویہ ۳/۵۶۸
(۱۶) معنی قرآن میں غور کرو
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع