دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 4 | جامع الاحادیث جلد چہارم

book_icon
جامع الاحادیث جلد چہارم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۱۔ فضائل قرآن

(۱) تلاوت قرآن کی فضیلت

۲۷۰۴۔ عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ  عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ  علیہ وسلم  : من قرء حرفا من کتاب اللہ تعالیٰ فلہ حسنۃ ، و الحنسۃ بعشر امثالہا، لا اقول : الٓمٓ حرف ، الف حرف ، و لا م حرف ، و میم حرف،۔

         حضر  ت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ  عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ  علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا : جس نے قرآن کریم کا ایک حرف پڑھا اس کے لئے ایک نیکی ہے اور ہر نیکی دس نیکیاں ،میں نہیں کہتا کہ الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے اور لام ایک حرف

ہے اور میم ایک حرف  ہے ۔

 {۱}  امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں

         اور یہ ثواب فہم پر موقوف نہیں ۔ امام ااحمد بن حنبل رضی اللہ تعالیٰ  عنہ نے رب عزوجل کو خواب میں دیکھا عرض کی : اے میرے رب ! کیا چیز تیرے بندوں کوتیرے عذاب سے نجات دینے والی ہے ۔ فرمایا : میری کتاب ، عرض  کی : اے رب ! بفہم او بغیر فہم ، اے میرے

رب سمجھ کر یا بے سمجھے بھی ، فرمایا ؛ بفہم و بغیر فہم ، سمجھ کر اور بے سمجھے دونوں ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن