دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 4 | جامع الاحادیث جلد چہارم

book_icon
جامع الاحادیث جلد چہارم

یا رسول اللہ ! میں ابھی جلدی  زمانہ  جاہلیت کو چھوڑ کر آغوش اسلام  میں آیا ہوں ۔ مجھے  یہ بتائیں  کہ بعض  لوگ نجومیوں  کے پاس جاتے ہیں ، فرمایا : تو ان کے پاس مت جا ۔ میں نے مزید عرض کیا : بعض لوگ برا  شگون  لیتے  ہیں ، فرمایا :  یہ سب لوگوں کی  اپنے دل کی  گڑھی  باتیں ہیں  تو اس پرعمل نہ کر ۔ میں نے  عرض کیا : بعض  لوگوں کو میں نے دیکھا کہ لکیریں  کھینچتے   یعنی علم رمل  کے ذریعہ  پیش گوئی  کرتے ہیں،  فرمایا : یہ  علم بعض  انبیائے  کرام  علیہم الصلوۃ والسلام  کا ہے ، اب اگر کسی کا علم ان کے مطابق ہو  تو درست ہے۔ حدیث کے راوی  حضرت معاویہ کہتے ہیں :  میری ایک باندی تھی جو احد پہاڑ اور جوانیہ  بستی  کے پاس  بکریاں  چراتی تھی ، ایک دن  میں  نے وہا ں جا  کر دیکھا  کہ ایک  بکری  کو بھیڑیا  لے  گیا ہے ۔ چونکہ میں ایک انسان ہوں  اور لوگوں کی طرح مجھے بھی غصہ آ جاتا  ہے لہذا  میں نے غصہ میں  اس کے  ایک طمانچہ مار دیا ۔ پھر  میں بارگاہ رسالت میں  حاضر ہوا اور عرض   کیا : یا رسو ل اللہ !  ایسا ایسا غصہ میں ہوگیا  ، فرمایا: یہ تمہارا کام اچھا نہیں ، میں نے عرض کیا : کیا میں اس کو آزاد نہ کر دوں ؟ فرمایا : اس کو ہمارے پاس لیکر آؤ۔میں  اس کو لیکر آپکی خدمت میں پہونچا ۔ آپ  نے اس باندی  سے پوچھا ، بتا اللہ کہاں ہے؟   بولی : آسمان میں ، یعنی اس کا  جلوۂ خاص  آسمانوں  میں ہے ، فرمایا :  میں کون ہوں ؟ بولی : آپ اللہ عزوجل  کے رسول  ہیںصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ، اس پر آپ نے فرمایا :  اے معاویہ !اس

کو آزاد کردو  کہ یہ ایمان  والی ہے ۔ ۱۲م

۲۶۷۱۔عن أبی ہریرۃ  رضی اللہ تعالی  عنہ  قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  َ ان المیت  تحضرہ الملائکۃ ، فاذا کان الرجل  الصالح  قالوا :

اخرجی  ایتہا النفس الطیبۃ ، کانت  فی الجسد  الطیب ، اخرجی  حمیدۃ 

والبشری  بروح  وریحان  ورب  غیر غضبان ،قال : فلا  یزال  یقال ذلک حتی

 تخرج ، ثم یعرج بہا الی السماء فیستفتح لہا  فیقال : من ہذا ؟ فیقال: فلان، فیقولون: مرحبا بالنفس  الطیبہ  کانت   فی الجسد  الطیب  ادخلی  حمیدۃ  والبشری  بروح  وریحان  ورب  غیر  غضبان  ، قال : فلا  یزال یقال  لہا  حتی

ینتہی بہا الی السماء  التی فیہا  اللہ  عزوجل ۔               فتاوی رضویہ  ۱۱/ ۲۵۴

                  حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ  تعالیٰ  عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قریب المرگ  شخص کے پاس فرشتے آتے ہیں ، اگر وہ بندہ صالح  اور نیک تھا تو کہتے ہیں : اے پاک  جان نکل ، تو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن