30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۶۶۲۔ السنن لا بن ماجہ، باب فضل صدقۃ الماء ۲/۲۶۲
الترغیب والترہیب للمنذری ۲/ ۷۰ ٭ التفسیر للبغوی، ۷/ ۱۰۸
کنز العمال للمتقی، ۳۹۰۵۰، ۱۴/۳۹۱ ٭ التفسیر للقرطبی ، ۳/ ۲۷۵
(۱۳) نیک لوگ اپنے خاندان کے شفیع ہوںگے
۲۶۶۳۔ عن عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اذا دخل الرجل الجنۃ سأل عن ابو یہ و ذریتہ وولدہ فیقال: انہم لم یبلغوا درجتک وعملک فیقول : یا رب ! قد عملت لی
ولہم فیؤمر بالحاقہم بہ ۔
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب آدمی جنت میں جائیگا تو اپنے ماں باپ، بچوں اور اولاد کو پوچھے گا ارشاد ہوگا کہ وہ تیرے درجہ اور عمل کو نہ پہونچے ، عرض کریگا : اے رب میرے ! میں نے اپنے
اور ان کے سب کے نفع کیلئے اعمال کئے تھے ۔ اس پر حکم ہوگا کہ وہ اس سے ملا دئیے جائیں ۔ اراء ۃ الادب،ص۴۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع