دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 4 | جامع الاحادیث جلد چہارم

book_icon
جامع الاحادیث جلد چہارم

ہوںگے  اور عرض کریں گے : یا محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  ، آپ  اللہ کے رسول اور خاتم الانبیاء ہیں ، اللہ تعالیٰ  نے آپ کے طفیل اگلوں اور پچھلوں کی لغزشیں  معاف فرمائیں، آپ ہماری شفاعت فرمائیں ۔آپ ملاحظہ  کیجئے  کہ ہماری حالت کتنی  نازک ہے ، یہ سن کر میں عرش الہی کے قریب جاؤں گا  اور اپنے رب کے حضور سجدہ کروں گا ، پھر اللہ  تعالیٰ  اپنی حمد ثنا  بیان کرنے کے لئے  مجھ پر ایسے دروازے  کھولے گا اور اپنے محا مدا لہا م  فرمائیگا  کہ  کسی  کیلئے وہ دروازے نہ کھلے ہوںگے ، پھر ارشاد  ربانی ہوگا ، اے محمد !  اپنا سر اٹھا ئیے ، مانگئے  دیا جائیگا  اور شفاعت کیجئے  قبول ہوگی ، میں سر اٹھا کر عرض کروں گا: اے میرے رب ! میری امت کو بخش  دے میری امت کو رنج و غم سے نجات دے ، ندا ہوگی ۔ اے محمد: آپ  اپنی امت کی ایک جماعت کو بے  حساب کتاب  جنت  کے باب ایمن  سے داخل کیجئے  اور   جنت میں داخل ہونے کے بھی مستحق ہوںگے داخل ہوگی ، قسم اس ذات کی جسکے قبصہ میں محمد کی جان ہے ، جنت  کے دروازوں  کی کشادگی  اتنی  ہوگی جیسے  مکہ  مکرمہ  اور ہجر کے  درمیان  فاصلہ،  یا جیسے مکہ مکرمہ  اور

 بصری کے درمیان کی دوری ۔ ۱۲م

(۵) حضور کی شفاعت بے شمار لوگوں کیلئے ہے

۲۶۴۶۔عن بریدۃ الاسلمی  رضی اللہ تعالی عنہ قال : قال رسول اللہ  صلی

اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : انی لا شفع یوم القیامۃ لاکثر مما علی وجہ الارض من

شجر و حجر و مدر ۔

         حضرت بریدہ اسلمی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے  کہ رسول اللہ  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا : روئے زمین پر جتنے پیڑ ، پتھر اور ڈھیلے ہیں میں قیامت کے دن ان

سے زیادہ آدمیوں کی شفاعت کرونگا ۔

(۶) حضور کی شفاعت مومن کیلئے ہے

۲۶۴۷۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ

علیہ وسلم  شفاعتی لمن شہد ان الا الہ الا اللہ مخلصا یصدق لسانہ قلبہ ۔

          حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا : میری شفاعت ہر کلمہ گو کے لئے  ہے جو سچے دل سے کلمہ پڑھے کہ    زبان کی

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن