30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۔ علم فرائض کی اہمیت
(۱) علم فرائض نصف علم دین ہے
۲۶۰۹۔عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : تعلمو ا الفرائض و علموہ الناس ، فانہ نصف العلم ، و ہو ینسی ، و
ہو اول شیٔ ینتزع من امتی ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : علم میراث سیکھو اور سکھائو، کہ یہ نصف علم ہے ، اور یہ بھلادیا جائے گا ۔ اور یہ پہلا
علم ہے جو میری امت سے اٹھا لیا جائے گا ۔ ۱۲م
(۲) میراث سے محروم نہ کرو
۲۶۱۰۔ عن انس بن مالک رضی اللہ رضی اللہ تعالٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : من فر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع