30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
{۱} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں : اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کوئی فرض مقرر نہ فرمایا، مگر یہ کہ اس کے لئے ایک حد معین کردی ، پھر عذر کی حالت میں لوگوں کو اس سے معذور رکھا سوا ذکر کے ، کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے لئے کوئی حد نہ رکھی جس پر انتہا ہو ۔ اور نہ کسی کو اس کے ترک میں معذور رکھا مگر جس کی عقل سلامت نہ رہے ۔ اور بندوں کو تمام احوال میں ذکر کا حکم دیاان کے شاگرد امام مجاہد فرماتے ہیں :تو ذکر الہی ہمیشہ
ہر جگہ محبوب ومرغوب و مطلوب مندوب ہے ۔
جس سے ہر گز ممانعت نہیں ہو سکتی جب تک کسی خصوصیت خاصہ میں کوئی نہی شرعی
نہ آئی ہو۔ فتاوی رضویہ ۲/۶۷۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع