30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فضائل ذکر
(۱) فضیلت ذکر
۲۵۷۰۔ عن ام المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت :کان النبی
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یذکر اللہ علی کل احیانہ ۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنے جمیع اوقات میں ذکر الہی فرماتے تھے ۔
فتاوی رضویہ ۴/۶۱۷
۲۵۷۱۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ان للہ ملائکۃ یطوفون فی الطرق یلتمسون اہل الذکر ، فاذا وجدوا قوما یذکرون اللہ تنادو، ہلموا الی حاجتکم فیحفونہم باجنحتہم الی السماء الدنیا ، قا ل :فیسئلہم ربہم ، و ہو اعلم منہم، ما یقول عبادی؟ قال : تقول : یسبحونک
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع