30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مجمع الزوائد للہیثمی، ۱۰/ ۱۵۹ ٭ کنز العمال للمتقی ، ۳۱۳۲، ۲/۶۴
الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۵۴ ٭
۲۵۶۳۔ المستدرک للحاکم، ۱/۶۸۴ ٭
اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ اسم اعظم رب، رب ، ہے ذیل المدعا ص۶۳
۲۵۶۴۔ عن انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ قال : ان ام سلیم غدت علی النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فقالت : علمنی کلمات اقولہن فی صلوتی فقال : کبری اللہ عشرا ، و سجی اللہ عشرا ، واحمدیہ عشرا ، ثم سلی ما شئت
یقول: نعم ، نعم۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا صبح کے وقت حاضر آئیں اور عرض کی حضور مجھے کچھ ایسے کلمات تعلیم فرمائیں کہ میں اپنی نماز میں کہا کروں ۔ ارشاد فرمایا : دس بار اللہ اکبر دس بار سبحان اللہ ، دس بارالحمد للہ کہہ لیا کرو ، پھر جو چاہو مانگو کہ اللہ عزوجل
فرمائے گا ۔ اچھا اچھا ۔
{۳} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
اس کا طریقہ یوں ہو کہ دو رکعت نفل با وضو ئے تازہ و حضور قلب پڑھے ، اور قعدے
میں بعد درود شریف اللہ اکبر ، سبحا ن اللہ ، الحمد للہ ، دس دس بار کہہ کر دعائے مقصود
ایسے لفظوں سے کرے جو مخل نماز نہ ہوں ۔ مثلا ’’ اسئلک ان تقضی لی حاجاتی کلہا فی الدنیا ء و الآخرۃ ما کان منہا لی خیرا و لک رضا یا ارحم الراحمین۔
آمین ۔ ذیل المدعا ص ۱۷۴
حاکم ، ابن خزیمہ اور ابن حبان نے اس حدیث کو صحیح کہا ، اور امام ترمذی نے حسن
قرار دیا ۔
۲۵۶۵۔ عن عبد اللہ بن اوفی رضی ا للہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : من کانت لہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع