30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۵۳۰۔ الجامع للترمذی ، ابواب الدعوات ۲/ ۱۹۹
المسند لا حمد بن حنبل، ۳/ ۱۱۹ ٭ کنز العمال للمتقی ، ۳۳۴۵، ۲/ ۱۰۳
الترغیب والترہیب للمنذری ، ۱/۱۹۰ ٭ الکامل لا بن عدی ،
الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/ ۲۵۹ ٭
۲۵۳۱۔ الجامع الصحیح للبخاری ، باب فضل من لقار اللییل ، ۱/ ۱۵۵
الجامع للترمذی، ابواب الدعوات ، ۲/ ۱۷۷
۲۵۳۲۔ تاریخ دمشق لا بن عساکر ، ۲/ ۲۹۹ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی ، ۲/ ۲۴۱
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : خمس لیال لا ترد فیحصن الدعوۃ ،اول لیلۃ من رجب ،
ولیلۃ النصف من شعبان ،ولیلۃ الجمعۃ ، ولیلۃ الفطر ، ولیلۃ النحر ۔
حضرت ابوامامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا قبول ہوتی ہے۔رجب کی پہلی رات ، شب برأت ، جمعرات ،شب عید الفطر یعنی چاند رات ،اور عید الاضحی یعنی ذوالحجہ کی دسویں
رات۔۱۲م
(۱۱) تین اوقات میں دعا کی قبولیت
۲۵۳۳۔عن ام المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالی عنہا قالت: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ثلاث ساعات للمرء المسلم ما دعا فیہن الا استجیب لہ مالم یسئل قطیعۃ رحم او ماثما ، حین یوذن المؤذن بالصلوۃ حتی یسکت ، وحین یلتقی الصفان حتی یحکم اللہ تعالیٰ بینہا ،وحین ینزل
المطرحتی یسکن ۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا : مسلمان کے لئے تین اوقات ایسے ہیں کہ ان میں دعا قبول ہوتی ہے اگر کسی گناہ یا رشتہ کاٹنے کی دعا نہ کرے، اذان کے وقت، جہاد کے وقت، اور بارش
ہوتے وقت ۔۱۲م
(۱۲)دو وقتوں میں دعا قبول ہوتی ہے
۲۵۳۴۔عن سہل بن سعد الساعدی رضی اللہ تعالی ٰ عنہ قال : قال رسول اللہ
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ثنتان لا تردان ،الدعاء عند النداء ، عند البأس حین
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع