30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۳۔ قبولیت دعا کے اوقات
(۱) جمعہ کی ایک ساعت میں دعا قبول ہوتی ہے
۲۵۱۳۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : ان رسو ل اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ذکر یوم الجمعۃ فقال : فیہ ساعۃ لا یوفقہا عبد مسلم و ہو یصلی
یسأل اللہ شیٔا الا اعطاہ ایاہ ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جمعہ کے دن ایک ایسی ساعت ہے کہ اس میں کوئی بھی مسلمان بندہ بحالت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع