30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المستدرک للحاکم ، ۱/۴۹۳ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی ، ۲/۹۷
الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/۵۸۷ ٭ المسند لا حمد بن حنبل ، ۵/۲۷۷
الترغیب والترہیب للمنذری، ۲/۴۸۱ ٭ الدر المنثور للسیوطی، ۱/۱۹۵
۲۴۷۶۔ الجامع للترمذی ، ابواب الدعوات ، ۲/۱۹۳
اتحاف السادۃ للزبیدی ، ۵/۳۰ ٭ الترغیب والترہیب للمنذری ، ۲/۴۸۰
کنز العمال للمتقی ، ۳۱۵۶ ، ۲/۶۸ ٭ کشف الخفا للعجلونی ، ۱/ ۴۸۶
اللہ تعالی علیہ وسلم : ان الدعاء ینفع ومما نزل مما لم ینزل فعلیکم عباد اللہ
بالدعاء ۔
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو بلاا تر چکی اور جو ابھی نہ اتری دعا سب سے نفع دیتی ہے ۔ تو دعا اختیار
کرو ،اے خدا کے بندو! ۔
۲۴۷۷۔ عن ام المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : ان البلاء لینزل فیتلقاہ الدعا، فیعتلجان الی
یوم القیامۃ ۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک بلا اترتی ہے پھر دعا اس سے جا ملتی ہے تو دونوں کشتی
لڑتی رہی ہیں قیامت تک ۔ یعنی دعا اس بلاکو اترنے نہیں دیتی ۔
ذیل المدعا ص ۱۴
(۱۱) جس کو دعا کی توفیق ملی اس کے لئے رحمت کے درزواے کھل گئے
۲۴۷۸۔ عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالی علیہ وسلم : من فتحت لہ ابواب الدعاء فتحت لہ ابواب الرحمۃ ۔
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس کے لئے دعا کے دروازے کھلے اس کے لئے رحمت کے دروازے
کھل گئے ۔ ذیل المدعا ص ۱۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع