30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۔ فضائل دعا
(۱) دعا کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہوتا ہے
۲۴۶۳۔ عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی
علیہ وسلم : ان اللہ تعالی یقول : ان عند ظن عبدی بی و انا معہ اذا دعا نی
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتاہے : میں اپنے بندے کے گمان کے پاس ہوں ، اور
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع