30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الترغیب الترہیب للمنذری، ۲/۵۵۴ ٭ اتحاف السادۃ للزبیدی ۔ ۶/ ۳۲
تلخیص الحبیر لا بن حجر ، ۴/۱۷۰ ٭
۲۴۵۷۔ المسند لا حمد بن حنبل، ۴/۴۰۸ ٭ کنز العمال للمتقی ، ۱۲۱۰، ۱/۲۴۱
الجامع الصغیر للسیوطی ، ۱/۱۵۵ ٭
(۵) دل اللہ تعالیٰ کے قبضہ و تصرف میں ہے
۲۴۵۸۔ عن انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ
تعالی علیہ وسلم : ان القلوب بین اصبعین من اصابع اللہ یقلبہا کیف یشاء ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک دل اللہ تعالیٰ کے دست قدرت کی دو انگلیوں کے درمیان ہیں
جس طرح چاہتا ہے انکو پلٹتا ہے ۔
(۶) مومن متقی کی فضیلت
۲۴۵۹۔ عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : ان اللہ یصلح بصلاح الرجل و لدہ و ولد ولدہ ،و یحفظہ فی ذریتہ و الدویرات حولہ ، فما یزالون فی ستر من اللہ و عافیۃ ۔
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک اللہ تعالیٰ آدمی کی صلاح ( اس کے تقوی ) سے اس کی اولاد اور اولاد کی اولاد کی اصلاح فرما دیتا ہے ، اور اس کی نسل اور اس کے ہمسایوں میں اس کی رعایت
فرماتا ہے ، کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے پردہ پوشی و امان میں رہتے ہیں ۔
۲۴۶۰۔ عن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : ان اللہ یرفع ذریۃ المؤمن الیہ فی درجۃ و ان کانو دونہ فی
العمل لتقربہم عینہ ۔
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مومن متقی کی ذریت کو اس کے درجہ میں اس کے پاس
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع