30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۴۴۳۔
۲۴۴۴۔ حلیۃ الاولیاء لا بی نعیم ، ۳/۱۵۷ ٭ الجامع الصغیر للسیوطی، ۱/۲۶۰
العلل المتا ہیۃ لا بن الجوزی ، ۲/ ۳۱۲ ٭
۲۴۴۵۔ السنن لا بن ماجہ ، باب مثل الدنیا ، ۱/ ۳۱۲
الترغیب والترہیب للمنذری، ۱/۹۸ ٭ العلل المتنا ہیۃ لا بن الجوزی، ۳/۳۲۶
کنز العمال ،للمتقی، ۶۰۸۳ ، ۳/ ۱۸۵ ٭ المغنی للعراقی ، ۱/۱۱
الدر المنثور للسیوطی ، ۴/۲۵۶ ٭ الا مالی للشجری ، ۲/۱۶۱
الجامع للترمذی باب ما جاء فی ہوان الدنیا علی اللہ ، ۲/۵۶
علیہ وسلم : الدنیا ملعونۃ و ملعون ما فیہا الا ذکر اللہ و ماو الا و عالما او متعلما۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دنیا پر لعنت ہے اور دنیا میں جو کچھ ہے سب پر لعنت ہے مگر اللہ تعالیٰ کا ذکر اور
جسے اس سے علاقۂ قرب ہے ، اور عالم یا طالب علم دین ۔
۲۴۴۶۔ عن أبی الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ
تعالی علیہ وسلم :الدنیا ملعونۃ و ملعون ما فیہا الا ما ابتغی بہ وجہ اللہ تعالیٰ ۔
حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دنیا لعنت ہے اور جو کچھ دنیا میں ہے سب لعین ہے مگر جس سے
رضائے الہی مطلوب ہو۔ فتاوی رضویہ ۶/۳۱۱
۲۴۴۷۔ عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم الدنیا ملعونۃ و ملعون ما فیہا الا امرا بمعروف او نہیا عن
منکرا و ذکر اللہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دنیا اور دنیا وی چیزیںلعنت ہیں مگر بھلائی کا حکم ،
برائی سے روکنا اور اللہ تعالیٰ کا ذکر ۔ فتاوی رضویہ حصہ اول ۹/۱۱۰
(۵) دنیا کی ہوس نہیں بھرتی
۲۴۴۸۔ عن انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : لو کان لابن
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع