30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۳۷۹۔ الجامع الصحیح للبخاری ، باب رحمۃ الناس بالبہائم ، ۲/ ۸۸۹
الصحیح لمسلم، باب فضل سقی البہائم المحترمہ، ۲/ ۲۳۷
السنن لا بن ماجہ ، باب فضل الصدقۃ المائ، ۲/۲۷۰
المسند لا حمد بن حنبل، ۲/ ۳۷۵ ٭ السنن الکبری للبیہقی ، ۴/ ۱۸۶
شرح السنۃ للبغوی ، ۲/۲۲۹ ٭ فتح الباری للعسقلانی ، ۵/ ۱۱۳
مجمع الزوائد للہیثمی ، ۳/۱۳۱ ٭ کنز العمال للمتقی ، ۱۶۰۶۴، ۶/ ۳۶۱
التفسیر للقرطبی، ۷/ ۲۱۶ ٭ الادب المفرد للبخاری ، ۳۷۸
۲۳۸۰۔ الجامع الصحیح للبخاری ، باب خمس من الدواب فواسق، ۱/ ۴۶۷
الصحیح لمسلم، باب تحریم قتل الہرۃ ، ۲/۲۳۶
المسند لاحمد بن حنبل ، ۲/۲۶۹ ٭ المصنف لعبد الرزاق، ۲۰۵۵۱
۲۳۸۱۔ عن جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : دخلت امرأۃ النار فی ہرۃ ربطتہا فلم تطعمہا و لم تدعہا
تأکل من خشاش الارض فوجبت لہا النار ۔
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا : ایک عورت جہنم میں گئی ایک بلی کے سبب کہ اسے باندھے رکھا تھا ، نہ خود کھانا دیا اور نہ چھوڑا کہ زمین کا گر ا پڑا یا جو جانور ملتا کھاتی اس وجہ سے اس عورت کے لئے
جہنم واجب ہوگئی ۔ فتاوی رضویہ ۶/۴۰۲
{۱} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
ابن حبان کی حدیث میں ہے ’ فہی تنہش قبلہا و دبرہا ‘ وہ بلی دوزخ میں اس عورت پر مسلط کی گئی کہ اس کا آگا پیچھا دانتوں سے نوچ رہی ہے ۔ ایک حدیث میں ہے : کہ جو جانور پالو دن میں ۷۰؍ بار اسے دانہ پانی دکھائو ، نہ کہ گھنٹوں پہروں بھوکا پیاسا رکھو ۔ علماء فرماتے
ہیں : جانور پر ظلم کافر ذمی پر ظلم سے سخت تر ہے ۔
فتاوی رضویہ حصہ اول ۹/۱۹۶
(۳) جانور بازی ناجائز ہے
۲۳۸۲۔عن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : نہی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم عن
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع