30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المسند لا حمد بن حنبل، ۲/ ۲۰۳ ٭ المعجم الکبیر للطرانی، ۱/ ۱۶۲
مجمع الزوائد للہیثمی ، ۸/ ۱۸۰ ٭ شرح السنۃ للبغوی ، ۱۳/۱۸۷
اتحاف السادۃ للزبیدی ، ۴/ ۱۵۶ ٭ حلیۃ الاولیا ء لا بی نعیم ، ۸/ ۳۸۹
کنز العمال للمتقی ، ۶۴۸۵، ۳/ ۲۶۷ ٭ الترغیب والترہیب للمنذری ، ۲/ ۷۷
۲۳۲۰۔ الجامع للترمذی ، باب ما جا ء الشکر لمن احسن الیک ، ۲/ ۱۷
المسند لا حمد بن حنبل ، ۲/ ۲۵۸ ٭ المعجم الکبیر للطبرانی، ۲/ ۴۰۸
مجمع الزوائد للہیثمی ، ۵/ ۲۱۷ ٭ الدر المنثور للسیوطی، ۶/ ۳۶۲
اتحاف السادۃ للزبیدی ، ۴/ ۱۵۵ ٭
۲۳۲۱۔ السنن لا بی داؤد باب شکر المعروف ۲/ ۶۶۳
۲۳۲۲۔ عن جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : من اعطی عطاء فوجد فلیجزبہ و من لم یجد فلیثن ، فان من اثنی فقد
شکر ، و من کتم فقد کفر ۔
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا : جس کو کسی کی جانب سے کوئی نعمت ملی تو اس کے پاس بدلے میں کوئی چیز ہے تو پیش کرے ۔ اور جس کے پاس ایسی کوئی چیز نہیں تو تعریف ادا کرے ۔ کہ جس نے تعریف کی
اس نے شکر یہ ادا کیا ۔ اور جس نے نعمت کو چھپایا اس نے کفران نعمت کیا ۔ ۱۲ م
(۳) قلیل عطا پر بھی شکریہ ادا کرو
۲۳۲۳۔ عن النعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسوال اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : من لم یشکر القلیل لم یشکر الکثیر ۔
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا : جو قلیل نعمت کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ کثیر کا بھی ادا نہیں کریگا ۔
(۴) قلیل احسان کو بھی حقیر نہ سمجھو
۲۳۲۴۔ عن أبی ذر الغفا ری رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لا تحقرن من المعروف شیٔا ولوان تلقی اخاک بوجہ
طلیق۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع