دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jame Ul Ahadees Jild 4 | جامع الاحادیث جلد چہارم

book_icon
جامع الاحادیث جلد چہارم

شرط کرائی کہ مجھے مسجد سے نہ روکیں ۔ اس زمانہ خیر میں محض عورتوں کی ممانعت قطعی جزمی نہ تھی ، جس کے سبب بیبیوں سے حاضر ی مسجد اور گاہ گاہ زیارت بعض مزارات بھی

منقول ۔

                   صحیحین میں حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ہے

           نہینا عن اتباع الجنائز ولم یعزم علینا ۔

         ہمیں جنازوں کے پیچھے جانے سے منع  کیا گیا ، لیکن یہ تاکیدی حکم نہیں تھا ۔اس پر غنیہمیں فرمایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب حاضری مسجد انہیں جائز تھی ۔ اب حرام اور قطعی

ممنوع ہے ۔

                 غرض اس وجہ سے امیر المؤمنین نے ان کی  شرط قبول فرمالی ۔

                 پھر بھی چاہتے یہ ہی تھے کہ یہ مسجد نہ جائیں ۔ یہ کہتیں  ۔ آپ منع کریں میں نہ جاؤںگی ۔ امیر المؤمنین بہ پابندیٔ شرط منع نہ فرماتے ۔ امیر المؤمنین کے بعد حضرت زبیر سے نکاح ہوا ۔ منع فرماتے وہ نہ مانتیں ۔ ایک روز انہوں نے یہ تدبیرکی کہ عشا کے بعد اندھیری رات میں ان کے جانے سے پہلے راہ  میں کسی دروازہ میں چھپ گئے ۔ جب یہ آئیں اور اس دروازہ سے آگے بڑھیں تھیں کہ انہوں نے نکل کر پیچھے سے ان کے سر  مبارک پر ہاتھ مارا اور چھپ رہے ۔

حضرت عاتکہ نے کہا ۔

          انا للہ فسد الناس ۔

                 ہم اللہ کے لئے ہیں ۔ لوگوں میں فساد آگیا ۔

                 یہ فرماکر مکان کو واپس آئیں اور پھر جنازہ ہی نکلا ۔ تو حضرت زبیر نے  انہیں یہ تنبیہہ فرمائی کہ عورت کیسی ہی صالحہ ہو ، اس کی  طرف سے اندیشہ نہ سہی ، فاسق مردوں کی طرف سے

اس پر خوف کا کیا علاج ۔                                                             جمل النور  ص  ۲۵

(۴) نا بینا سے بھی پردہ ضروی ہے

 ۲۳۰۶۔  عن ام المؤمنین ام سلمۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا انہا کانت عند رسول اللہ  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم و

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن