30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المسجد ، و کان ابراہیم یمنع نساء ہ الجمعۃ و الجماعۃ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۳۰۴۔ المسند لا حمد بن حنبل، ۴/ ۷۰ ٭ مجمع الزوائد للہیثمی، ۵/ ۱۷۱
الطبقات الکبری لا بن سعد ، ۸/ ۵ ٭
۲۳۰۵۔ عمدۃ القاری للعینی ، ۳/
الجامع للترمذی ، ۱/ ۱۴۰
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا : عورت سراپا شرم
کی چیز ہے ۔ سب سے زیادہ اللہ عزوجل کے قریب اپنے گھر کی تہہ میں ہوتی ہے جب باہر نکلے شیطان اس پر نگاہ ڈالتا ہے ، اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جمعہ کے دن کھڑے ہو کر کنکریاں مار کر عوتوں کو مسجد سے نکالتے ۔ اور امام اابرہیم نخعی تابعی استاذ الاستاذ امام اعظم ابو حنیفہ
اپنی مستورات کو جمعہ اور جماعت میں نہ جانے دیتے ۔
جمل النور ص ۱۸
{۱} امام احمد رضا محد ث بریلوی قدس سرہ فرماتے ہیں
حدیث میں ہے ، قبروں کی زیارت کرنے والیوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ، امام قاضی خاں سے استفتاء ہو ا کہ عورتوں کا مقابر کا جانا جائز ہے یا نہیں ۔ فرمایا : ایسی جگہ جواز و عدم جواز نہیں پوچھتے ، یہ پوچھ کہ اس میں عورتوں پر کتنی لعنت پڑتی ہے ۔ جب گھر سے قبرکی طرف چلنے کا ارادہ کرتی ہے اللہ اور فرشتوں کی لعنت میں ہوتی ہے ۔ جب گھر سے باہر نکلتی ہے سب طرفوں سے شیطان اسے گھیر لیتے ہیں ۔ جب قبر تک پہونچتی ہے میت کی روح اس پر لعنت کرتی ہے ۔ جب
واپس آتی ہے اللہ تعالیٰ کی لعنت میں ہوتی ہے ۔
حضرت سیدنا زبیر بن العوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجۂ مقدسہ صالحہ عابدہ زاہد ہ تقیہ نقیہ حضرت عاتکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو حاضریٔ مسجد کریم مدینہ طیبہ سے باز رکھا ۔ ان پاک
بی بی کو مسجد کریم سے عشق تھا ۔
پہلے امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں آئیں ۔ قبل نکاح امیر المؤمنین سے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع