30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۲۔ سجدئہ تعظیمی
(۱) مخلوق کو سجدہ کرنا حرام ہے
۲۲۹۷۔عن سلمان الفارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم لا ینبغی لاحد ان یسجد لاحد الا اللہ تعالیٰ ۔
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم نے ارشادفرمایا : کسی کے لئے یہ جائز نہیں کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کے سوا سجدہ کرے ۔
۲۲۹۸۔ عن سماک بن ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : دخل الجاثلیق علی علی بن أبی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فار ادان یسجد لہ فقال لہ علی : اسجد للہ و لا
تسجد لی۔ فتاوی رضویہ حصہ دوم ۹/۲۲۱
حضرت سماک بن ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ امیر المؤمنین حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی بارگا ہ میں سلطنت نصاری کا سفیر حاضر ہوا حضرت کو سجدہ کر نا چاہا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع