30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/۴۳۱ ٭
۲۲۷۴۔ الجامع للترمذی ، ادب ۶۶، باب ما جاء فی تغیر الاسماء ۲/۱۰۷
الترغیب والترہیب للمنذری ، ۳/۷۱ ٭ کنز العمال للمتقی ، ۱۸۵۰۸، ۷/۱۵۷
الجامع الصغیر للسیوطی، ۲/۴۳۷ ٭
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کان یغیر الاسم القبیح ۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضورنبی کریم
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم برے نام کو بدل دیتے تھے۔
۲۲۷۵۔عن ام المؤمنین عائشۃ الصدیقۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قالت : کان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : اذا سمع بالاسم القبیح حولہ الی ما ہو
الحسن ۔
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جب کسی کا برا نام سنتے تو اسے بہتر سے بدل دیتے ۔
۲۲۷۶۔ عن بریدۃ الاسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : ان النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ن لا یتطیر من شیٔ ، فاذ بعث عاملا سال عن اسمہ فاذا اعجبہ
اسمہ فرح بہ و رؤی بشر ذلک فی وجہہ و ان کرہ اسمہ روی کراہۃ ذلک فی وجہہ ، و اذا دخل قریۃ سأل عن اسمہا ، فان اعجبہ اسمہا فرح بہ و رؤی بشر
ذلک فی وجہہ و انکرہ اسمہا رؤی کراہیۃ ذلک فی وجہہ۔
حضرت بریدہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کسی چیز سے بد شگونی نہ لیتے ، جب کسی عہدہ پر کسی کو مقرر فرماتے تو اس کا نام پوچھتے ، اگر پسند آتا خوش ہوتے ، اور اس کی خوشی چہرئہ انور میں نظر آتی ، اور اگر نا پسند آتا ناگواری کا اثر چہرئہ اقدس سے ظاہر ہوتا ۔ اور جب کسی شہر میں تشریف لیجاتے اس کا نام دریافت فرماتے ۔ اگر خوش آتا مسرور ہو جاتے اور اس کا اثر روئے پر نور میں ظاہر ہوتا ۔ اور اگر نا خوش آتا تو نا خوشی کا اثر
روئے انور میں نظر آتا۔ فتاو ی رضویہ ۱۱/۱۶۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع