30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
المؤطا لمالک، ، ٭ المسند لاحمد بن حنبل، ۲/۳۱۲
المسند للشہاب ۹۵۹ ٭ السنن للبیہقی، ۶/۸۵
اتحاف السادۃ للزبیدی، ۶/۲۱۴ ٭ شرح السنۃ للبغوی، ۱۳/۱۰۹
فتح الباری للعسقلانی، ۵/۳۷۵ ٭ کنز العمال للمتقی، ۴۴۲۶، ۲/۴۳۳
الادب المفرد للبخاری، ۴۱ ٭ التفسیر للقرطبی، ۱۶/۳۳۱
التفسیر لابن کثیر، ۲/۲۰۲ ٭ الدر المنثور للسیوطی، ۶/۹۲
الترغیب والترہیب للمنذری، ۳/۵۴۵ ٭ المصنف لعبد الرزاق، ۲۰۲۲۸
ارواء الغلیل للالبانی، ۶/۲۱۸ ٭ الاذکار لنووی، ۳۰۶
زاد المسیر لابن الجوزی، ۷/۴۷۰ ٭ کنز العمال للمتقی، ۴۴۰۲۶، ۱۴/۸۶
۲۲۵۱۔ مراقی الفلاح للشرنبلالی، ۲۴۹ ٭
(۳) حسد ،بدگمانی اور بدفالی بری خصلتیں ہیں
۲۲۵۲۔ عن الحسن البصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرسلا قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : ثلث لم تسلم منہا ہذہ الامۃ ، الحسد ، الظن ، والطیرۃ۔ الا انبئکم بالمخرج منہا،اذا ظننت فلا تحقق ، و اذا حسدت فلا تبغ ، و
اذا تطیرت فامض۔
حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالی عنہ سے مرسلا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین خصلتیں اس امت سے نہ چھوٹیں گی ،حسد ،بد گمانی ،بد شگونی۔ کیا میں تمہیں اس کا علاج نہ بتادوں ؟بد گمانی آئے تو اس پر کاربندنہ ہو،اور حسد آئے تو محسود پر
زیادتی نہ کرو،اور بد شگونی کے باعث کام سے رک نہ رہو۔
فتاوی افریقہ ،۱۴۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع